قیصرانی
لائبریرین
دیکھیںماوراء بی بی۔ بات یہ ہے کہ فن لینڈ لمبا عرصہ سوئیڈن کے قبضے میں رہا ہے۔ اس حوالے سے تب بھی اور اب آزادی کے بعد بھی یہ سکینڈے نیویا کا ہی حصہ ہے۔ باقی اگر آپ اس کو نہیں مانتی تو آپ کی مرضی۔ ویسے اگر آپ حوالہ دے دیںکہ کونسا سا سورس اسے سکینڈے نیویا سمجھتا ہے اور کون نہیں تو بات واضح ہو جائے گی۔ اب ڈنمارک خود کوسکینڈے نیویا کا حصہ سمجھتا ہے، فن لینڈ کو نہیں۔ اب کس کی بات سنیں گی اور کس پر عمل کریں گی؟باقی فن لینڈ سرکاری طور پر اپنے آپ کو سکینڈے نیویا کا حصہ سمجھتا ہے۔
قیصرانی
قیصرانی