سیاسی منظر نامہ

جاسم محمد

محفلین
آپ بیک وقت حکومتی ترجمان بھی ہیں، اپوزیشن کا کردار بھی خود ادا کر رہے ہیں اور عوام سے ہمدردی بھی رکھتے ہیں اور ان سب کے باوصف کہیں کہیں آپ اپوزیشن کے ترجمان بھی معلوم ہوتے ہیں، حکومت کی (اکثر)پالیسیوں کے نقاد بھی ہیں اورحسبِ توفیق اور حسبِ استطاعت عوام کو کھری کھری سنانے کے لیے بھی بے چین رہتے ہیں۔ معرفت کی ان منازل تک ہماری رسائی نہیں ہے؛ اس کم فہمی کے لیے معذرت!
بھائی کیا کریں ملک کے حالات ہی کچھ ایسے ہیں کہ کسی ایک فریق کو تمام مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا نہیں جا سکتا۔ ملک تب ہی صحیح معنوں میں ٹھیک ہوگا جب حکومت، اپوزیشن ، عوام اور ادارے مل کر کام کریں۔ اور پاکستانی معاشرہ کی اصلاح میں معاون ثابت ہوں:
-----------------------------------------
پانامہ کیس شروع ہوا تو اسے جمہوریت کے خلاف سازش کہہ دیا۔
عدالت کی طرف سے نااہل قرار پائے تو اسے عوامی مینڈیٹ کی توہین قرار دے دیا۔
عدالت نے بینظیر کے اثاثوں کی تفصیلات مانگیں تو اسے شہید بی بی کی قبر کا ٹرائل کہہ دیا۔
سوئس عدالتوں کو خط لکھنے کی باری آئی تو صدارتی استثنا لے لیا۔
آشیانہ سکیم میں گرفتار کیا تو اسے ملک کی بدنامی قرار دے دیا۔
کرپشن کے خلاف سخت سزا کی قانون سازی کی بات کی تو اسے انسانی حقوق کے منافی قرار دے دیا۔
قبضہ گروپ سے زمینیں چھڑانا شروع کیں تو اسے غریبوں کے حقوق پر ڈاکہ قرار دے دیا۔
ڈیم بنانے کیلئے عوام سے مدد مانگی تو اسے بھیک قرار دے دیا۔
یونیورسٹی ہوسٹلز سے غیرقانونی طلبہ کو نکالنے کیلئے آپریشن کیا تو اسے تعلیم سے دشمنی قرار دے دیا۔
ٹریفک ڈسپلن اور انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے ای چالان اور ہیلمٹ کی پابندی کا فیصلہ کیا تو لوگوں سے کہہ کر رکشے اور موٹرسائکلیں جلانا شروع کردیں۔
میڈیا کو سرکاری اشتہارات کے نام پر اربوں روپے کی ترسیل بند کی تو اسے صحافتی آزادی پر حملہ قرار دے دیا ۔ ۔
ن لیگ، پیپلزپارٹی، جے یو آئی، جماعت اسلامی، میڈیا، صحافی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی مطمئن نہیں ہوسکتے
!!! بقلم خود باباکوڈا
 
کہیں کسی کھونے کھدرے میں چھوٹے ترین سائز میں سہی بوٹوں کے متعلق بھی کچھ ارشاد ہو جاتا تو؟ :rolleyes: اچھاسوری

اس غریب شحض کی جوس مشین واپس اپنی جگہ ڈائریکٹر انفورسمنٹ نے لگا کر دے دی ہے ۔
وہ تو ٹھیک ہے البتہ حکومت کو اپنے افسران اچھی طرح تربیت کے ساتھ بھیجنے چاہئے۔ تجاوزات قانونا جرم ہے اور حکومت کو اختیار ہے کہ ان کو جبرا ہٹا دے۔ مگر وہاں موجود لوگوں کی مجبوریوں کو بھی دیکھنا چاہئے۔
 
ایک جید صحافی کی کال لیک ہو گئی اور ایک ہی ویڈیو۔
جبکہ تیسرے کے خلاف تحریکی خود ہی متحرک ہو چُکے ہیں۔

دیا ذرا پتہ تو لگاؤ کہ اگلا نمبر کس کا ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
خبروں کے مطابق جہاز پہلے سلطنت عمان اترا تھا جہاں اسرائیلی وزیر اعظم نےاپنی بیگم کے ساتھ ملک کا دورہ کیا۔ بعد میں یا اس دوران جہاز اسلام آباد بھی گیا۔ کیا تب اسرائیلی وزیر اعظم موجود تھے؟ اس پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
90781567cec24376ada092a072983b9a_18.jpg
 
آخری تدوین:

1)لنک درست کریں۔
2) دوسرا خالی جہاز کا آنا بھی معیوب سی بات ہے ویسے تو۔
 
جاسم محمد

محفلین
اب ٹھیک ہے؟
2) دوسرا خالی جہاز کا آنا بھی معیوب سی بات ہے ویسے تو۔
جی ہاں۔ ویسے اسرائیلی وزرا اعظم کو سیکورٹی خطرات کے باعث نجی بزنس جیٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ان کے پاس قومی ایئرلائن کا اپنا بڑا جہاز ہوتا ہے۔
Boeing_777-258-ER%2C_El_Al_Israel_Airlines_AN0439488.jpg

اسرائیل سے جو کوئی بھی اسلام آباد آیا تھا وہ یقینا کوئی نجی بزنس مین یا حکومتی ڈپلومیٹ ہوگا۔ وزیر اعظم نہیں۔
 
وزیر اعظم: کا ہونا تو بعید از قیاس ہے اگر بات چیت ہو بھی رہی ہے تو اسرائیل اتنا بھی بے چین نہ ہوگا کہ پہلی ہی فرصت میں وزیر اعظم آئے گا۔
نجی بزنس مین: کا جہاں تک تعلق ہے تو اسکے پاس وزیر اعظم کا جہاز کیوں ہوگا؟
حکومتی ڈپلومیٹ: عین ممکن ہے۔ تاہم اس سے پہلے یہ طے ہونا لازم ہے کہ جہاز آیا بھی یا نہیں۔ موجودہ بالا ٹویٹ تو محض اسرائیلی صحافی کا مفروضہ ہیں فی الوقت۔

Top