سیاسی منظر نامہ

بوہت مذاقیہ اوہ سر جی بوہت مذاقیہ اوہ !!

کم از کم بنیادی ضروریات زندگی سے سبسڈی ہٹانی نہیں چاہئے تھی۔ امپورٹڈ ادویات کی قیمت روپے کی قدر فلوٹ کرنے کی وجہ سے بڑھ گئی ہے۔ یہاں سبسڈی بڑھانا بنتی تھی۔ حکومت کی پالیسی غلط ہے۔
 
Dzg5nr1-Xc-AAr843.jpg

پڑھتے جائیں، ۔۔۔۔ بچتے جائیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
Dzg5nr1-Xc-AAr843.jpg

پڑھتے جائیں، ۔۔۔۔ بچتے جائیں۔
دھرنے کے دوران عمران خان کئی بار ایک سابق بریگیڈیئر پر دھاندلی کا الزام لگا چکے ہیں اور اس وقت کی حکومت کو دھاندلی شدہ الیکشن کا نتیجہ کہتے۔
نواز شریف سپریم کورٹ سے سزا پانے کے بعد ججوں اور فوج پر گرجتے برستے رہے ہیں۔
البتہ اب انصافی دور میں یہ سب ممکن نہیں رہا۔ سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن کا مطلب ہے کہ حالات حکومت کے کنٹرول سے باہر اوراسٹیبلشمنٹ آپے سے باہر ہو چکی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستانی لفافہ میڈیا کی حرام خوری چیک کریں۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے کو ڈراتے دھمکاتے رہے۔ اور حکومت سے روزگار کا مطالبہ ایسے کر رہے ہیں جیسے سرکاری ملازم ہوں
 

جاسم محمد

محفلین
AR-190219303.jpg&MaxW=780&imageVersion=16by9&NCS_modified=20190217172203

آج عمران خان نے عشائیے سے قبل سب کے سامنے پاکستان کا لیبر اور حج کا معامله اٹھا کر دل جیت لیا . شکریہ عمران خان
 

فرقان احمد

محفلین


نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق صرف سیکیورٹی کے اخراجات حکومت پاکستانکو برداشت کرنا ہیں جبکہ بقیہ تمام اخراجات سعودی حکومت خود برداشت کرے گی۔

آپ کی خبر مستند ہے تو اس کا ذریعہ کیا ہے؟ ویسے، بظاہر یہی لگتا ہے کہ یہ اخراجات سعودی حکومت برداشت کرے گی تاہم، ہمیں اس کا ثبوت درکار ہے۔ صرف یہ کہہ دینا کہ نجی ٹی وی کی خبر ہے، اسے مستند ثابت نہیں کر سکتا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ یہ اخراجات بھی ہماری جیب سے ادا کیے جائیں۔
 
Top