سیاسی منظر نامہ

جاسم محمد

محفلین
وہ جو کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔ اپوزیشن تو رہ گئی ایک طرف۔ جس طرح بھارتی میڈیا کو رُلایا ہے۔ اس کی مثال نہیں ملتی
 
جاسم محمد

محفلین
یعنی عمران نے حملہ کروایا؟
بھارتی میڈیا کو اس لئے سخت تکلیف پہنچی ہے کیونکہ ولی عہد محمد بن سلمان نے مودی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں نہ پلوامہ سانحہ کا ذکر کیا نہ پاکستا ن کو اس کا مورد الزام ٹھہرایا۔ جبکہ مودی جی یہ کام کر چکے تھے۔ دوسری جانب سعودی وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ بغیر کسی ثبوت کے کیسے پاکستان پر الزام لگا دیں۔ ظاہر ہے جب جعلی میڈیا کا چورن نہیں بکے گا تو ان کا رونا دھونا تو بنتا ہے۔

MBS doesn't mention Pulwama but supports terror fight
 
زیک

مسافر

یعنی کشمیر کا ذکر نہ پاکستان میں کیا اور نہ انڈیا میں۔ آپ کے نزدیک یہ بہت بڑی جیت ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
یعنی کشمیر کا ذکر نہ پاکستان میں کیا اور نہ انڈیا میں۔ آپ کے نزدیک یہ بہت بڑی جیت ہے؟
کشمیر بھارت اور پاکستان کا باہمی تنازعہ ہے۔ بیرونی طاقتوں کو یہاں ٹانگ اڑانے کی ضرورت نہیں۔ ما سوائے اس کے پاکستان یا بھارت خود کسی تیسری قوت کو ثالثی کے طور پر نامزد کریں۔
 
جاسم محمد

محفلین
نواز شریف کا ایک اور کارنامہ بے نقاب۔ 12 مئی 2018 والا بیان کہ ممبئی حملےپاکستان نے کروائے ، بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو کے دفاع میں کل عالمی عدالت انصاف میں چلا دیا گیا۔
عبدالقیوم چوہدری
 
جاسم محمد

محفلین
آج سے مریم نواز کی جناح ہسپتال میں غنڈہ گردی ختم کر دی جائے گی۔ ن لیگ کو جتنی ڈھیل دی جائے یہ اتنے چوڑ ہو جاتے ہیں
 
52983101-2241661012749771-6862032436654505984-n.jpg

نصب شدہ حکومت کے ترجمان وضاحت فرمانا پسند کریں گے کہ پاکستان نے او آئی سی کی میٹنگ میں شرکت کیوں نہیں کی ؟
 
جاسم محمد

محفلین
یعنی وزیر خارجہ کشمیر کی وجہ سے بطور احتجاج کانفرنس میں نا گیا کہ شسما یا بھارت کو کیوں بلایا تو کشمیر ہی کی وجہ سے نصب شدہ وزیراعظم مودی یا بھارت کو کالیں کیوں کر رہا ہے؟
مس کالیں جنگ بندی اور امن کی طرف راغب کرنے کیلئے ماری تھیں۔ لیکن مودی سرکار کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ ان کو بس الیکشن جیتنا ہے اور اس کے لئے سارا پاکستان مخالف میڈیا ان کے ساتھ ہے۔ لیکن سوشل میڈیا کو کنٹرول نہیں کر پا رہے۔
 
Top