فاخر رضا
محفلین
This looks dubbed
I
I
تحریک انصاف کا سب سے منہ پھٹ اور بدتمیز وزیر
اس کی زبان کے ساتھ تو کتے بندھے ہوئے ہیں۔
یہ پرانا نہیں نیا پاکستان ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت پاکستانی ہندوؤں کے ساتھ کھڑی ہے۔اس کی زبان کے ساتھ تو کتے بندھے ہوئے ہیں۔
ٹویٹر پر بیانات کو چھوڑیں۔ کیا ایکشن لیا ہے قیادت نے؟یہ پرانا نہیں نیا پاکستان ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت پاکستانی ہندوؤں کے ساتھ کھڑی ہے۔
زیادہ سے زیادہ وزارت واپس لے سکتے ہیں۔ اور کیا ایکشن لیں؟کیا ایکشن لیا ہے قیادت نے؟
کرنے کو تو بہت کچھ کیا جا سکتا ہے باتیں بنانے سے فرصت ملے تبزیادہ سے زیادہ وزارت واپس لے سکتے ہیں۔ اور کیا ایکشن لیں؟
فیاض چوہان کے ساتھ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ پنجاب میں عثمان بزدار اور فیاض چوہان وہ دو شخصیات ہیں جن کو وزارت ملنے پر سب سے زیادہ تنقید تحریک انصاف کے اندر سے اٹھی تھی۔کرنے کو تو بہت کچھ کیا جا سکتا ہے باتیں بنانے سے فرصت ملے تب
اٹھنے کے بعد کیا ہوا؟فیاض چوہان کے ساتھ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ پنجاب میں عثمان بزدار اور فیاض چوہان وہ دو شخصیات ہیں جن کو وزارت ملنے پر سب سے زیادہ تنقید تحریک انصاف کے اندر سے اٹھی تھی۔
ایک موقع دیا گیا تھا کہ شاید موصوف اصلاح کر لیں۔ مگر یہ ہر بار معافی مانگ کا جان چھڑا لیتے تھے۔ اب کی بار مشکل لگ رہا ہے۔اٹھنے کے بعد کیا ہوا؟
ایک موقع
؟؟؟
اتنا بڑا سچ تو اپوزیشن میں رہ کر بولنا بھی مشکل ہے ۔۔۔! اس بات پر داد تو بنتی ہے ۔۔۔!
ٹویٹر پر بیانات کو چھوڑیں۔ کیا ایکشن لیا ہے قیادت نے؟
جان چھڑا لی۔ آج فارغ کر دیا گیا ہےاسے اور فیصل واوڈا جیسے لوگوں سے جتنی جلدی جان چھڑا لی جائے اُتنا ہی اچھا ہے۔