عبدالقیوم چوہدری
محفلین
الیکشن کمیشن کے مطابق تمام اقامہ ہولڈرز، منی لانڈررز، نیب کیسز میں بھگوڑے اور سیاسی بنیادوں پر قرضے معاف کروانے والے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ خود کو ٹھیک کرتے نہیں اور اعتراض ہے عدلیہ کی جانب داری پر
آخری والا تو رضاکارانہ طور پر “شہید” ہوا ہے
’رنگ لگا کر۔۔۔۔۔۔۔‘ والا محاورہ ایویں تو نہیں بنا۔آخری والا تو رضاکارانہ طور پر “شہید” ہوا ہے
600 کروڑ کی کرپشن، نہیں 6000 کروڑ کی۔۔۔، نہیں نہیں 300 ارب کی کرپشن والا سین لگ رہا۔
لکھنے والا ہی چول لگ رہا ہے۔ بغیر سٹیبلیشمنٹ کے بغیر600 کروڑ کی کرپشن، نہیں 6000 کروڑ کی۔۔۔، نہیں نہیں 300 ارب کی کرپشن والا سین لگ رہا۔
ویسے 1988 کی بات کر رہے موصوف، سن غلط بول گئے یا لکھنے والا غلطی کر گیا۔
دس ارب روپے اونٹ کے منہ میں زیرہ، پاکستان کے بجٹ میں سے پچاس فیصد کے حصہ دار ساٹھ فیصد سے کم پر راضی نہیں ہوسکتےسنا ہے پانامہ کیس والے دس ارب روپے آرمی کو دے دئیے گئے ہیں۔