سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
600 کروڑ کی کرپشن، نہیں 6000 کروڑ کی۔۔۔، نہیں نہیں 300 ارب کی کرپشن والا سین لگ رہا۔

ویسے 1988 کی بات کر رہے موصوف، سن غلط بول گئے یا لکھنے والا غلطی کر گیا۔
تحریک انصاف پنجاب کے صدر آج کے جلسہ کے اشتہار میں 29 اپریل 1918 کا حوالہ دیتے بھی پکڑے گئے ہیں۔
 

شاہد شاہ

محفلین
‏جس کے جلسے میں ایک دن پہلے ہی عوام آنا شروع ہوجائے اسے عمران خان کہتے ہیں اور جس کی جلسی میں سرکاری افسر بھی آنے سے انکار کردیں اسکو نااہل نوازشریف کہتے ہیں
 

شاہد شاہ

محفلین
جی بالکل۔ جیسے کچھ عرصہ قبل آپ روئے تھے اور کہا تھا کہ آؤ مجھے بچاؤ، اور ہھر راحیل شریف نے آپ کو شکریہ کا موقع دیا تھا۔
آبپارہ اتنا طاقت ور ہے کہ نواز شریف کو عدلیہ سے نا اہل کروا دیا مگر اتنا نہیں ہو سکا کہ پرویز مشرف کو با عزت بری کروا سکتے۔
 
Db8_Xm3_CWs_AAo2y7.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top