عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ٹھیک ہو گیا جناب دفاعی تجزیہ نگار صاحب۔
واقعی؟میں نے شاہ محمود قریشی سے کہا کہ تم پڑھے لکھے آدمی ہو تحریک انصاف میں شامل کیوں نہیں ہوتے تو اس نے مجھے یوں دیکھا کہ جیسے میں پاگل ہوں۔
شیخ رشید نے مجھے کہا تانگہ پارٹی ہے تمہاری۔
جبکہ عامر بھائی کی تو سیٹ ہی نہیں ہے بغیر کرسی کے گھوم رہے ہیں۔
یہ عمران خان کی اپنی تقریر ہے۔
جلسہ تو آج تک کسی چھوٹی پارٹی کا بھی ناکام نہیں ہوا۔ہم نے آج تک کسی بڑی سیاسی پارٹی کا ناکام جلسہ کم ہی دیکھا ہے۔
ویری نائس اور متفق۔
آ پیا جے سونامی پلس
یہ اختتامی لمحات کی ویڈیو ہے جب خان صاحب طویل دورانیہ کا خطاب فرما رہے تھے۔ اصل تعداد اسوقت ماپی گئی جب خان صاحب جلسہ گاہ پہنچے۔ خفیہ اداروں کے مطابق ایک لاکھ جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ تک کا مجمع تھا
اس بات کا کیا مطلب؟پاکستان کوپوری دنیا کی تجربہ گاہ بنانا بند کریں
بارہ کروڑ کا جلسہ تھا ابھی آٹھ دس کروڑ کی مزید گنجائش تھی۔یہ اختتامی لمحات کی ویڈیو ہے جب خان صاحب طویل دورانیہ کا خطاب فرما رہے تھے۔ اصل تعداد اسوقت ماپی گئی جب خان صاحب جلسہ گاہ پہنچے۔ خفیہ اداروں کے مطابق ایک لاکھ جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ تک کا مجمع تھا
اس بات کا کیا مطلب؟
آپ کو علم ہے کہ ریاست مدینہ کی مثال کا کیا معنی ہوتا ہے؟کوئی مدینہ کی ریاست۔