سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جان

محفلین
‏ضیاءالحق نوازشریف کو اٹھا کر اوپر لے آئے، عمران خان

پاشا، مشرف، راحیل، ثاقب، باجوہ۔۔۔۔۔۔عمران خان کو اٹھا اٹھا کر تھک گئے لیکن یہ ہے کہ اوپر آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ :heehee:
 
FB_IMG_1525021787777.jpg

FB_IMG_1525021677449.jpg

اتنی بری تو میرے ساتھ ایم کیو ایم میں نہیں ہوتی تھی۔
 

شاہد شاہ

محفلین
لیکن پھر بھی اندھا اعتماد ہے کہ عمران خان کے پیچھے عظمی اور وقار ہے۔
‏ضیاءالحق نوازشریف کو اٹھا کر اوپر لے آئے، عمران خان

پاشا، مشرف، راحیل، ثاقب، باجوہ۔۔۔۔۔۔عمران خان کو اٹھا اٹھا کر تھک گئے لیکن یہ ہے کہ اوپر آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ :heehee:
 
بھی ابھی خبر ملی ہے کہ ناسا کے خلاء باز نے زمین پر غیر معمولی حرکت دیکھی تو فورا پینٹاگون سے رابطہ کیا جس پر انہیں جواب دیا گیا کہ
گھبراؤ نہیں یہ لاہور میں عمران خان کا کروڑوں لوگوں پر مشتمل جلسہ ہے
 

جان

محفلین
قوم کے بچے ابھی سے چودہ نکات کے ساتھ ساتھ خان صاحب کے گیارہ نکات بھی رٹنے کے لیے ذہنی طور پہ تیار ہو جائیں۔
 
کپتان نے اپنے ہی خیمہ پر تیر اندازی کی مشق شروع کر دی ہے-

"شاہ جی تو چلیں مہذب آدمی ہیں- شیخ رشید نے مجھے ٹی وی پر کہا تھا کپتان تمہاری تو ٹانگہ پارٹی ہے-'
 
قوم کے بچے ابھی سے چودہ نکات کے ساتھ ساتھ خان صاحب کے گیارہ نکات بھی رٹنے کے لیے ذہنی طور پہ تیار ہو جائیں۔
یہ 11 نکات بہت آسان ہیں:-
1. ورلڈ کپ
2. شوکت خانم
3. نواز شریف
4. کرپشن
5. تبدیلی
6. سونامی
7. تبدیلی
8. کرپشن
9. نواز شریف
10. شوکت خانم
11. ورلڈکپ
 

جان

محفلین
شاہ صاحب لگتا ہے گیارہ نکات رٹنے میں مصروف ہیں۔ ان کی فصاحت و بلاغت بعد میں فورم پہ پیش کریں گے۔
 
میں نے شاہ محمود قریشی سے کہا کہ تم پڑھے لکھے آدمی ہو تحریک انصاف میں شامل کیوں نہیں ہوتے تو اس نے مجھے یوں دیکھا کہ جیسے میں پاگل ہوں۔
شیخ رشید نے مجھے کہا تانگہ پارٹی ہے تمہاری۔
جبکہ عامر بھائی کی تو سیٹ ہی نہیں ہے بغیر کرسی کے گھوم رہے ہیں۔

یہ عمران خان کی اپنی تقریر ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top