سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
جس ملک کی پڑھی لکھی اشرافیہ تمام نکات سننے سے قبل انکا مذاق اڑانے میں مصروف ہو، اسمیں اور بنی اسرائیل میں کوئی فرق نہیں جو حضرت موسیٰ کے آسمان سے اترے ہوئے 10 نکاتی احکامات کاسنے بغیر مذاق اڑاتے تھے۔
یہ 11 نکات بہت آسان ہیں:-
1. ورلڈ کپ
2. شوکت خانم
3. نواز شریف
4. کرپشن
5. تبدیلی
6. سونامی
7. تبدیلی
8. کرپشن
9. نواز شریف
10. شوکت خانم
11. ورلڈکپ
 
جان

محفلین
جس ملک کی پڑھی لکھی اشرافیہ تمام نکات سننے سے قبل انکا مذاق اڑانے میں مصروف ہو، اسمیں اور بنی اسرائیل میں کوئی فرق نہیں جو حضرت موسیٰ کے آسمان سے اترے ہوئے 10 نکاتی احکامات کاسنے بغیر مذاق اڑاتے تھے۔
شاہ جی نبی علیہ السلام کے ساتھ عمران خان کا موازنہ درست نہیں۔
 
جس ملک کی پڑھی لکھی اشرافیہ تمام نکات سننے سے قبل انکا مذاق اڑانے میں مصروف ہو، اسمیں اور بنی اسرائیل میں کوئی فرق نہیں جو حضرت موسیٰ کے آسمان سے اترے ہوئے 10 نکاتی احکامات کاسنے بغیر مذاق اڑاتے تھے۔
خان صاحب بھی بنی اسرائیل سے ہی تعلق رکھتے ہیں نا!
 
آخری تدوین:

جان

محفلین
موازنہ پڑھی لکھی اشرافیہ کا بنی اسرائیل کیساتھ کیا تھا۔ آپ نے حضرت موسیٰ کا عمران خان سے موازنہ سمجھ لیا۔ یہی تو سمجھانا چاہتا تھا۔
طرفین کا حاصل ضرب وسطین کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے۔ موازنہ کبھی یک طرفہ نہیں ہوتا۔
 
مرضی کی تاریخ بھی سنا لی- اپنے کھلاڑیوں کو جگتیں بھی ہو گئیں- ایدھر اُدھر کی مثالیں بھی دے لیں- ورلڈ کپ، شوکت خانم بھی ہو گیا-
اک ذرا خیبر پختوانخواہ کی 5 سالہ حکومت کی کارگردگی کا ذکر ہو جاتا تو؟
 
جاسمن

لائبریرین
FB_IMG_1525021787777.jpg

FB_IMG_1525021677449.jpg

اتنی بری تو میرے ساتھ ایم کیو ایم میں نہیں ہوتی تھی۔
عمران خان کے پیچھے وہ دلہن سی کون کھڑی ہیں؟
 
شاہد شاہ

محفلین
شکر ہے تقریر ختم ہو گئی۔ اب سب ہوم ورک میں خان صاحب کے گیارہ نکات یاد کریں۔ تمام جوابات کے نمبر مساوی ہیں۔ پیپروں کی چیکنگ ہادیہ استانی کریں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top