سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
1785dd5f-00fa-436a-aab9-31d49da2f00a
 
جے آئی ٹی تفتیش کے دوران جب نواز نے جے آئی ٹی والوں سے کچھ لے دے کے معاملہ ختم کرنے کی آفر کی تو انہوں نے کہا کہ ہم پیسے تو لیں گے مگر کہیں اور سے
اسے محض ایک سازشی لطیفہ سمجھا جائے
 
پی ٹی آئی کا وزارت عظمی کا امیدوار ہے شیخ رشید، میرا سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے اس الیکشن کو سیریس نہیں لیا یا ان کی عقل ہی اتنی ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
ایک واقعہ مولانا احتشام الحق تھانوی کے بیان میں سنا تھا کہ کسی دور میں پاکستان میں کشمیر پر بنائی کمیٹی کے ایک وزیر صاحب تھے۔ جو ایک آنکھ سے کانے تھے۔
ایک روز تقریر میں بڑے پرجوش انداز میں فرمانے لگے کہ کشمیر آزاد نہیں ہوسکتا جب تک قربانی نہیں دی جائے۔ تو مجمعے میں سے کسی نے آواز لگائی کہ وزیر صاحب آپ قربانی مانگتے ہی رہیں گے یا خود بھی کبھی قربانی دیں گے۔
تو وزیر صاحب نے سینے پر ہاتھ مار کر کہا کہ میں سب سے پہلے قربانی دینے کو تیار ہوں لیکن کیا کریں کہ "کانے" کی قربانی جائز نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top