سید عمران
محفلین
کیا یہ ملک کے ساتھ مذاق نہیں
بڑے لوگوں کے بڑے مذاق!!!
کیا یہ ملک کے ساتھ مذاق نہیں
یہ مذاق ملک کے ساتھ ہے لیکن کچھ لوٹے ابھی بھی چوروں کے ساتھ ہیںبڑے لوگوں کے بڑے مذاق!!!
سارے ہی لوٹے ہیں، سارے ہی اپنے مفاد کی خاطر اپنا نظریہ، اپنا مؤقف اور اپنی پارٹی بدلتے رہتے ہیں۔یہ مذاق ملک کے ساتھ ہے لیکن کچھ لوٹے ابھی بھی چوروں کے ساتھ ہیں
کم بدنام زرداری، عمران خان، الطاف حسین اور فضل الرحمان بھی نہیں ہیں۔۔۔۔۔ بس کتے اور ٹومی والا فرق ہے۔اتنی تو انڈیا والی منی بدنام نہیں ہوئی تھی جتنی یہ پاکستان میں شریف فیملی ہورہی ہے۔
کوئی مالی کرپشن میں بدنام ہے اور کوئی اخلاقی کرپشن میں، اخلاقی کرپشن کو ذاتی معاملہ کہہ دینے سے بندہ بری ذمہ نہیں ہوجاتا۔کم بدنام زرداری، عمران خان، الطاف حسین اور فضل الرحمان بھی نہیں ہیں۔۔۔۔۔ بس کتے اور ٹومی والا فرق ہے۔
مالی کرپشن سے قومی خزانے کو نقصان ہوتا ہے۔ اخلاقی کرپشن سے قومی ساخت کو نقصان پہنچتا ہے۔کوئی مالی کرپشن میں بدنام ہے اور کوئی اخلاقی کرپشن میں، اخلاقی کرپشن کو ذاتی معاملہ کہہ دینے سے بندہ بری ذمہ نہیں ہوجاتا۔
اور یہی ہے ن لیک کی کامیابی کا راز