سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
بخدمت جناب چئیرمین نیب صاحب مدظلہ العالی

تھوڑی پرانی ہے پر اگلے پریس ریلیز کے لیے چلے گی۔
ایک ادی ٹویٹ یوں بھی کھڑکائی جا سکتی ہے کسی جید صحافی سے کہ
نواز شریف (یا میاں شریف) نے 1971 میں مشرقی پاکستان دس روپے فٹ کے حساب سے بھارت کو بیچ دیا تھا۔
 
جنوبی پنجاب کو ہمیشہ محروم رکھا گیا ہے۔ مخدوم خسرو بختیار روحِ رواں جنوبی پنجاب محاذ و نورِ نظر خلائی مخلوق و نئے ’کُڑم‘ تحریک انصاف۔

موصوف کے فیس بک پیج سے چند تصاویر
Dc0p_Dx_RW4_AAGy_Ql.jpg
Dc0p_Etc_X4_AAS5v5.jpg
Dc0p_F6e_X4_AAP9_DW.jpg
Dc0p_G05_W4_AECkf7.jpg
 

شاہد شاہ

محفلین
آرمی چیف کس نے لگایا؟ چیف جسٹس کس نے بنایا؟ نیب چیئرمین کی تقررری کس نے کی؟ حکومت کس کی ہے؟
نون لیگی: خلائی مخلوق، خلائی چینل، واٹس ایپ، پاناما، اقاما، مجھے کیوں نکالا، خفیہ قوتوں جو نظر نہیں آتی پر سب دیکھ سکتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top