محمداحمد
لائبریرین
اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد سیاسی درفطنیوں کو باقی محفلی لڑیوں سے دور رکھنا تھا اور یہ اس میں کافی کامیاب رہی ہے۔
ناصرف کامیاب رہی بلکہ محفل ہی اس لڑی اور اس جیسی لڑیوں تک محدود ہو کر رہ گئی۔
اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد سیاسی درفطنیوں کو باقی محفلی لڑیوں سے دور رکھنا تھا اور یہ اس میں کافی کامیاب رہی ہے۔
آپ پانی پت میں پیدا ہوئے تھے کیا؟عبدالقیوم چوہدری میرے رہتے ہوئے ہر لڑی لڑائی میں تبدیل ہو سکتی ہے اسلئے احتیاط بہرحال لازم ہے
محفل بھی سیزن کے حساب سے چلتی ہے، ابھی کمائی نہیں کرے گی تو کب کرے گی۔ناصرف کامیاب رہی بلکہ محفل ہی اس لڑی اور اس جیسی لڑیوں تک محدود ہو کر رہ گئی۔
محفل بھی سیزن کے حساب سے چلتی ہے، ابھی کمائی نہیں کرے گی تو کب کرے گی۔
پہلے کولیکشنمتفق۔ ابھی سلیکشن کا سیزن چل رہا ہے۔ پھر الیکشن اور اسکے بعد دھرنوں کا سیزن آئے گا
جی جی۔محفل بھی سیزن کے حساب سے چلتی ہے، ابھی کمائی نہیں کرے گی تو کب کرے گی۔
جی جی۔
کنو کا سیزن گزر گیا۔ اب آم کا سیزن آنے والا ہے۔
بس جی، دنیا گول ہے۔پہلے کولیکشن
پھر سلیکشن
پھر الیکشن
پھر ایکشن
پھر ری ایکشن
پھر کولیکشن وغیرہ
Recursive loop ہے یہ۔
اوہ ہاں۔ ابھی تو بس پیڑ گننے کا سیزن ہے۔غیر متفق۔ آم کھانے کا سیزن الیکشن کے بعد آئے گا۔
نیب نئے معنوں کے ساتھ
اب نواز شریف ثبوت دیں کہ انہوں نے اربوں ڈالر منتقل نہیں کئے۔
آپ نے نیا نام پڑھا ؟نئی؟ ماضی میں نواز شریف اسی نیب، عدلیہ کو استعمال کرکے اپنے سیاسی حریفوں کو مزہ چکھاتے رہے ہیں۔ اب خود اس دوائی کا مزہ آرہا ہے تو پورا ملک سر پر اٹھا رکھا ہے۔