نیب کا قانون تو یہی کہتا ہے۔
اب نواز شریف ثبوت دیں کہ انہوں نے اربوں ڈالر منتقل نہیں کئے۔
اب نواز شریف ثبوت دیں کہ انہوں نے اربوں ڈالر منتقل نہیں کئے۔
آپ نے نیا نام پڑھا ؟
اور کیا نیب کا قانون یہ بھی کہتا ہے کہ کسی بھی فاترالعقل صحافی کی خبر پہ انکوائریاں کھول دیں اور پریس کانفرنسیں کر کے الزام تراشی کریں؟نیب کا قانون تو یہی کہتا ہے۔
اور کیا نیب کا قانون یہ بھی کہتا ہے کہ کسی بھی فاترالعقل صحافی کی خبر پہ انکوائریاں کھول دیں اور پریس کانفرنسیں کر کے الزام تراشی کریں؟
یہ درست نہیں ہے بھائی۔ نواز شریف کے جلسے کی حقیقی تصویر یہ رہییاز جان عبدالقیوم چوہدری
اس سے زیادہ لوگ تو میری شادی میں آگئے تھے۔ پھر بھی کچھ محفلین شور مچاتے نہیں تھکتھے کہ نواز شریف کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی
جی بالکل درست فرمایا۔ انکوائری کا اختیار تو ہے، لیکن پگڑیاں اچھالنے کا تو نہیں۔نیب کو انکوائری کا اختیار ہے۔ اگر آپ بے قصور ہیں تو گھبرائیے نہیں۔ آپ پھر بچ جائیں گے۔ چور مچائے شور والا معاملہ نہ کریں
یہ درست نہیں ہے بھائی۔ نواز شریف کے جلسے کی حقیقی تصویر یہ رہی
شادی قذافی سٹیڈیم میں ہوئی تھی؟یاز جان عبدالقیوم چوہدری
اس سے زیادہ لوگ تو میری شادی میں آگئے تھے۔ پھر بھی کچھ محفلین شور مچاتے نہیں تھکتھے کہ نواز شریف کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی
اب بھی آپ خوش نہیں لگ رہے۔باپ بیٹی لبرل اور اینٹی اسٹلبشمنٹ بنے ہوئے ہیں، چچا پرو اسٹیبلشمنٹ ہے ، داماد عاشق رسول ہے ، پارٹی کے لوگ پیروں کے پاس جاکر مسلمانیت کے سرٹیفکیٹ لے رہے ہیں۔ ہر جگہ منہ سیٹنگ کرنے کے باوجود ذلت ہی مل رہی ہے۔
ویڈیو میں جو جمِ غفیر دکھائی دیا تھا، غالباََ وہ نظر کا دھوکا تھا۔ اصل تصویر کی شراکت تو آپ نے کی ہے۔ زبردست!
کسی دل جلے امریکی کا بنایا ہوا چٹکلہ!
اور زرداری کے صدر بننے کا غم بھی جاتا رہتا ہے۔ کہ تسی وی اسی او۔ویسے ٹرمپ کو دیکھ کر تو واقعی امریکیوں پر ترس آتا ہے۔
مجھے شک ہوتا ہے کہ جسٹس جاوید اقبال صاحب فوج کے پسندیدہ یا فوج کے آدمی ہیں کیونکہ جب فوج کے ناپسندیدہ جسٹس افتخار چودھری کو نکالا گیا تو جاوید اقبال قائم مقام چیف جسٹس بنایا گیا، ایبٹ آباد کمیشن کا سربراہ بھی جسٹس جاوید اقبال کو بنایا گیا۔