اینج نا کرو جی۔۔۔۔ پٹواریت کے ساتھ یوتھیت ہی ٹھیک لگتا ہے۔پٹواریت بمقابلہ تبدیلی
بار بار سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانا اچھا نہیں لگتا بھئی، ورنہ اس پہ بھی۔۔۔۔۔اگر یہ لطیفہ نہیں ہے تو ڈوب مرنے کا مقام ہے
بار بار سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانا اچھا نہیں لگتا بھئی، ورنہ اس پہ بھی۔۔۔۔۔
ویسے اس انٹرویو کا زیادہ تشویشناک حصہ اس کے علاوہ ہے۔