عباس اعوان
محفلین
شہباز شریف نے میٹرو ٹیسٹ کرتے کرتے سارے ملک کی بجلی اڑا دی۔
لطائف سے قطع نظر، بہت شاندار تصویر ہے۔
بجا فرمایا لیکن ایک لطیفہ زبردستی بن رہا ہے۔ پچھلی رو میں ایک چن بھی چڑھا ہوا ہے۔لطائف سے قطع نظر، بہت شاندار تصویر ہے۔
یہ تصویر دیکھ کر انسانیت کے ناطے خیال آیا کہ کہ بچے اس شاندار تصویر کو دیکھ کر کہتے ہونگے کہ ماں زندہ ہوتی تو ساری فیملی کی تصویر کتنی اچھی بنتی! پھر خیال آیا کہ ماں زندہ ہوتی تو تصویر میں فیملی پھر بھی مکمل نہ ہوتی کیونکہ ماں زندہ ہوتی تو باپ یا جیل میں ہوتا یا مفرور۔
رسیداں کڈھو رسیداں۔
یہ تقریباً ویسا ہی کام کیا ہے، جیسا انہوں نے 2007 (یا شاید 200 میں مشرف کو صدر کا ووٹ دینے کے فوری بعد اسمبلیوں سے استعفیٰ دے کر کیا تھا۔پانچ سالوں میں سے 11 دن کی قربانی کوئی چھوٹی قربانی تو نہیں!
جیسے اینگرو میں پیدا کی تھیں؟شششششش!! یہ لطیفہ تو نہیں!!
گیارہ دن اٹھنے اور سامان باندھنے میں صرف ہو جائیں گے۔پانچ سالوں میں سے 11 دن کی قربانی کوئی چھوٹی قربانی تو نہیں!
پانچ سالوں میں 1825 دن ہوتے ہیں، فی دن پیدا ہونے ولی نوکریاں۔ (مزید فی 'گھنٹہ' و فی 'منٹ' جنم کی تقسیم خود کر لیں)شششششش!! یہ لطیفہ تو نہیں!!
چوہدری صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پانچ سالوں میں 1825 دن ہوتے ہیں، فی دن پیدا ہونے ولی نوکریاں۔ (مزید فی 'گھنٹہ' و فی 'منٹ' جنم کی تقسیم خود کر لیں)
10000000/1825 = 5479
اور اسے ایک ماہ سے ضرب دے لیتے ہیں۔
5479 * 30 = 164370 نوکریاں
ان سب نوکریوں کی اوسط تنخواہ 15000 رکھ لیتے ہیں۔
15000 * 164370 = 2،465،550،000
صرف پہلے ماہ میں پیداہوئی نوکریوں کے لیےمبلغ 2 ارب 46 کروڑ 55 لاکھ 50 ہزار روپیہ تنخواہ کی مد میں چاہیے ہو گا۔ اگلے ماہ اس سے ڈبل اور اس سے اگلے ماہ ٹرپل۔۔۔۔ کسی کول وڈا کیلوکولیٹر ہے ؟
امریکہ میں ہر ماہ ایک دو لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہوتی ہیں۔ ایک لاکھ فی ماہ تو آبادی میں اضافے کی وجہ سے ملک کی ضرورت ہے۔پانچ سالوں میں 1825 دن ہوتے ہیں، فی دن پیدا ہونے ولی نوکریاں۔ (مزید فی 'گھنٹہ' و فی 'منٹ' جنم کی تقسیم خود کر لیں)
10000000/1825 = 5479
اور اسے ایک ماہ سے ضرب دے لیتے ہیں۔
5479 * 30 = 164370 نوکریاں
ان سب نوکریوں کی اوسط تنخواہ 15000 رکھ لیتے ہیں۔
15000 * 164370 = 2،465،550،000
صرف پہلے ماہ میں پیداہوئی نوکریوں کے لیےمبلغ 2 ارب 46 کروڑ 55 لاکھ 50 ہزار روپیہ تنخواہ کی مد میں چاہیے ہو گا۔ اگلے ماہ اس سے ڈبل اور اس سے اگلے ماہ ٹرپل۔۔۔۔ کسی کول وڈا کیلوکولیٹر ہے ؟
پائین۔۔۔۔ پرائیویٹ سرکاری کی تو کوئی بات ہی نہیں کی، میں تو صرف فی دن جنم لینے والی نوکریوں اور ہر مہینہ دی جانے والی تنخواہ کا حساب لگا رہا تھا۔یہ کس نے کہا کہ یہ نوکریاں سرکاری ہوں گی ؟