محمد وارث
لائبریرین
بات آپ کی صحیح ہے چوہدری صاحب کہ یہ انتخابی نعرہ ہی لگ رہا ہے۔پانچ سالوں میں 1825 دن ہوتے ہیں، فی دن پیدا ہونے ولی نوکریاں۔ (مزید فی 'گھنٹہ' و فی 'منٹ' جنم کی تقسیم خود کر لیں)
10000000/1825 = 5479
اور اسے ایک ماہ سے ضرب دے لیتے ہیں۔
5479 * 30 = 164370 نوکریاں
ان سب نوکریوں کی اوسط تنخواہ 15000 رکھ لیتے ہیں۔
15000 * 164370 = 2،465،550،000
صرف پہلے ماہ میں پیداہوئی نوکریوں کے لیےمبلغ 2 ارب 46 کروڑ 55 لاکھ 50 ہزار روپیہ تنخواہ کی مد میں چاہیے ہو گا۔ اگلے ماہ اس سے ڈبل اور اس سے اگلے ماہ ٹرپل۔۔۔۔ کسی کول وڈا کیلوکولیٹر ہے ؟
لیکن
ہر چیز کیلوکلیٹر والی نہیں بھی ہوتی مثال کے طور: اگر دس مزدور ایک کمرہ ایک دن میں بناتے ہیں تو کیا وہی کمرہ ایک ہزار مزدور ڈیڑھ منٹ میں بنا پائیں گے؟ کیلوکلیٹر تو اس کا جواب "ہاں" میں دے رہا ہے!