عبداللہ محمد
محفلین
جو معافی تین ماہ بعد مانگنی ہے آج ہی مانگ لیں- رحمٰن ملک
ملک صاب تو چھاء چھو گئے ہیں-
کیا ہی جامع جگت کروائی ہے-
ملک صاب تو چھاء چھو گئے ہیں-
کیا ہی جامع جگت کروائی ہے-
واپس "سیاسی" چٹکلوں اور لطائف کی جانب
پاکستان میں مارشل لا کی حقیقت یہ ہے کہ 1958 سے اب تک اٹھایا ہی نہیں گیا۔
یہ تو لگتا ہے کہ جیسے نواز شریف موٹر سائیکل چلا رہا ہو۔واپس "سیاسی" چٹکلوں اور لطائف کی جانب
غدار کی ڈگری کے لیے اتنے سوالیکم مئی 2013 کو پاکستان کی کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل یومیہ پیداوار بتائیں۔
پاکستان کی موجودہ کل ڈیمانڈ بتائیں۔
Pakistan Electricity Production | 2003-2018 | Data | Chart | Calendar
پاکستان میں شارٹ فال عموماً 6ہزار تک ہوتا ہے۔
باقی کی 6 ہزار بجلی کدھر گئی ؟
دلیل سے بات کی ہے میں نےغدار کی ڈگری کے لیے اتنے سوال
ویسے تو لڑکی کے بھائی سزا دینے میں شہرت رکھتے ہیں لیکن اس خبر پر تو جزا بنتی ہے۔
باقی کی 6 ہزار بجلی کدھر گئی ؟
آپ فی الحال غداری کے عدد کو 6 ہزار مائنس کر لیں، اور اس سوال کے لیے علیحدہ سے لڑی کھولیں۔دلیل سے بات کی ہے میں نے
مذکورہ مراسلوں پر الگ لڑی بنا دی گئی ہے۔آپ فی الحال غداری کے عدد کو 6 ہزار مائنس کر لیں، اور اس سوال کے لیے علیحدہ سے لڑی کھولیں۔
پٹواریت بمقابلہ تبدیلیاور اُس لڑی کو پانی پت یا پلاسی کا نام دے دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود پر پابندی ہے ورنہ اب تک انڈیا میں 35 بینک اکاؤنٹ نواز شریف کے نکل آنے تھے۔فیسبک پر ایک پاکستانی دوست نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے جعلی اکاؤنٹ سے یہ مطالبہ شیئر کیا ہوا تھا کہ غدار نواز شریف کو اے پی ایس میں بچوں کے قتل کی سزا دی جائے