سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انشااللہ جی۔۔۔۔ اگلے انتخابات کے بعد عمران خان وزیر اعظم ہوں گے، سوشل میڈیا پر تو کابینہ کے ارکان کے نام بھی کب سے گردش میں ہیں۔
b2770380_8ea2_4bb1_adc9_1dd48c27eec7.jpg

Ddyl_Uqb_U0_AAzn_Pc.jpg

مستقبل کی کابینہ میں معمولی سا ردوو بدل ہوا ہے، امید ہے ووٹرز ناراض نہیں ہوں گے۔
مراد سعید کے لیے وزارتِ دفاع کے بجائے وزارتِ جارحانہ تشکیل دینی پڑے گی۔
 

یاز

محفلین
افتتاح صرف 14 کلومیٹر کا ہوا ہے۔ باقی کلومیٹرز اگر بن گئے تو جسے اللہ جی نے توفیق دی وہ کردے گا۔
میری معلومات کے مطابق 9 کلومیٹر کا افتتاح ہوا ہے، یعنی دوبیاں انٹرچینج تک۔ لیکن سوشل میڈیا اور اشتہارات وغیرہ نے 50 کلومیٹر کا افتتاح سرانجام دلوا دیا ہے۔
ویسے یہ ایک شاندار پراجیکٹ ہے سوات کی آبادی کے لئے۔ وہاں کی سیروسیاحت کو گویا آگ ہی لگ جائے گی۔
 

فاخر رضا

محفلین
میں نعیم الحق کے اس عمل کی مذمت کرتا ہوں۔
یہ مذمت بغیر کسی تمہید و تشریح والزام کے ہونی چاہیئے
Physical violence کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیئے
اس چینل پر جرمانہ ہونا چاہئے کیونکہ یہ پروگرام ایک delay کے ساتھ نشر ہوتے ہیں اور انہیں کاٹا جاسکتا ہے
یعنی لائیو پروگرام بھی لائیو نہیں ہوتے ہیں
 

فاخر رضا

محفلین
Ddyl_Uqb_U0_AAzn_Pc.jpg

مستقبل کی کابینہ میں معمولی سا ردوو بدل ہوا ہے، امید ہے ووٹرز ناراض نہیں ہوں گے۔
’’میچ جیتنے کے بعد میں پچ پر سجدہ کروں گا۔
تم میری تصویر کھینچ لینا۔
آفریدی کی طرح وکٹری کا نشان بناؤں گا۔
ایک فوٹو تب بنانا۔
پھر میں حریف ٹیم کے مایوس کپتان سے ہاتھ ملاؤں گا۔
ویل پلیڈ کہہ کر اس کی پیٹھ تھپتھپاؤں گا۔
میچ سیریمنی میں مہمان خصوصی سے ایوارڈ لوں گا۔
اسپورٹس چینل کو انٹرویو دوں گا۔
اس کے بعد میدان کا چکر لگاؤں گا۔
نعرے لگانے والے پرستاروں کو دیکھ کر ہاتھ ہلاؤں گا۔‘‘
میں نے اپنے ارادے تفصیل سے بیان کئے۔
منحوس ڈوڈو نے کہا،
’’ابے شیخ چلی! پہلے میچ تو جیت لے۔‘‘
اخبار جنگ
مبشر علی زیدی
 
یہ مذمت بغیر کسی تمہید و تشریح والزام کے ہونی چاہیئے
Physical violence کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیئے
اس چینل پر جرمانہ ہونا چاہئے کیونکہ یہ پروگرام ایک delay کے ساتھ نشر ہوتے ہیں اور انہیں کاٹا جاسکتا ہے
یعنی لائیو پروگرام بھی لائیو نہیں ہوتے ہیں
یہ واقعہ لائیو پروگرام کا نہیں تھا، ریکارڈنگ کا تھا۔
 
Dd1g_VQWV0_AA1_WIp.jpg

سنا ہے آجکل میرا بہت ذکر کر رہے ہیں۔ کیوں نا ایک کروڑ نوکریوں میں عمران خان سے اپنے بھی دو تین لاکھ بندے ایڈجیسٹ کروا لوں۔
مہاتیر محمد
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top