بریکنگ نیوز
چنیوٹ میں؟
مَراج کلاّ ای بیٹھیا ۔۔۔ لگدا اے روٹی کھل گئی اے
ڈاکٹر صاحب کو شاید خود بھی سمجھ نہ لگی ہو۔کسی کو سمجھ لگی کہ جناب ڈاکٹر صاحب نے کیا کہا ہے ؟
دانیال عزیز غالباََ نعیم صاحب کی بزرگی کا لحاظ کر گئے۔ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے دانیال عزیز کے والد مرحوم مانے جانے مکے باز تھے۔ اگر جوابی وار ہوتا تو معاملہ کافی خراب ہو جاتا۔
یہ جو ہوا نہایت برا ہوادانیال عزیز غالباََ نعیم صاحب کی بزرگی کا لحاظ کر گئے۔ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے دانیال عزیز کے والد مرحوم مانے جانے مکے باز تھے۔ اگر جوابی وار ہوتا تو معاملہ کافی خراب ہو جاتا۔
دانیال عزیز نے بڑے پن کا ثبوت دیا ہے اور جوابی وار نہ کرنا قابلِ تعریف ہے۔دانیال عزیز غالباََ نعیم صاحب کی بزرگی کا لحاظ کر گئے۔ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے دانیال عزیز کے والد مرحوم مانے جانے مکے باز تھے۔ اگر جوابی وار ہوتا تو معاملہ کافی خراب ہو جاتا۔
وہاں اگر خواجہ سعد رفیق ہوتا تو بات جوتم پیزار تک پہنچ جاتی۔دانیال عزیز نے بڑے پن کا ثبوت دیا ہے اور جوابی وار نہ کرنا قابلِ تعریف ہے۔
پھر ضرور جوتیوں میں دال بٹتی۔وہاں اگر خواجہ سعد رفیق ہوتا تو بات جوتم پیزار تک پہنچ جاتی۔
اور اگر عابد شیر علی ہوتا؟وہاں اگر خواجہ سعد رفیق ہوتا تو بات جوتم پیزار تک پہنچ جاتی۔
پھر تو "اصلی سوڈا ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ"۔اور اگر عابد شیر علی ہوتا؟