سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایک پرانا لطیفہ نئے تڑکے کے ساتھ
----------------
ایک دفعہ ایک پٹواری نادرہ دفتر جا کے کہنے لگا بھائی صاحب میرا شناختی کارڈ ٹھیک کر دو
نادرہ آفس والوں نے پوچھا بھئی مسئلہ کیا ہے ؟
شرماتے ہوئے کہنے لگا، ولدیت کے آگے غلطی سے “ مرحوم “ لکھ دیا گیا ہے
اچھا تو آپ کے والد صاحب حیات ہیں ؟ نادرہ آفیسر نے پوچھا
جی جی
ٹھیک ہے تم کل اپنے والد کو آفس لے آنا، غلطی کا اذالہ ہو جائے گا
اگلے دن پٹواری اپنے والد کے ساتھ نادرہ آفس پہنچ گیا
جی یہ ہیں میرے والد صاحب
نادرہ آفیسر نے دراز سے گن نکالی اور اس کے والد کو مار دیا اور کہا
یہ لو ہو گئی “ کوریکشن “
جی ہاں کہانی صرف یہاں ختم نہیں ہوتی۔ اس کے بعد پٹواری نے جو الفاظ بولے وہ تاریخ کا حصہ بن گئے۔
پٹواری باپ کی لاش پر کھڑا زور سے چلایا
''آہ ..... اس قدر فوری اور سستا انصاف صرف میاں صاب کے دور میں ہی مل سکتا ہے''
اور اس ساتھ ہی اس نے ایک فلک شگاف نعرہ لگا کر جان دے دی
 
screenshot_195.png
 
اشتہاری ملزم پر سے الزامات ہٹا کر گورنر کس نے لگایا؟
این آر او کے ذریعے کرپٹ اور قاتل افراد کو تحفظ کس نے فراہم کیا؟
ایک غیر ملکی بینکر کو لا کر وزیرِ اعظم کس نے بنایا؟
یعنی جمہوریت کی کرامات بمقابلہ آمریت کی کرامات تو مقابلہ سخت ہے۔
 
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس کا تعلق جمہوریت یا آمریت سے نہیں ، بلکہ قوم کے مجموعی مزاج سے ہے۔ :)
میرا خیال ہے مشرف سے پہلے کے آمروں نے ایسی گھناؤنی کرامات کا مظاہرہ نہیں کیا وزیر گورنر وغیرہ ایسے گھناؤنے نہیں ہوا کرتے تھے۔
 
میرا خیال ہے مشرف سے پہلے کے آمروں نے ایسی گھناؤنی کرامات کا مظاہرہ نہیں کیا وزیر گورنر وغیرہ ایسے گھناؤنے نہیں ہوا کرتے تھے۔
موضوع دوسری طرف نکل جائے گا۔ ورنہ کرامات تو ان کی بھی رہی ہیں۔ :)

یہاں لطائف تک ہی رہتے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مرد اپنی پہلی محبت پیپلزپارٹی کی کرپشن کی طرح کھلے عام کرتا ہے اور اس کے بعد کی محبتیں ن لیگ کی آف شور کمپنیوں کی طرح چھپا کر رکھتا ہے۔!!!!:p
میں اسی لیے نہ پی پی میں ہوں نہ نون لیگ میں، ہاں پی ٹی آئی کی طرح پیری مریدی کا بڑا شوق ہے! :)
 

شاہد شاہ

محفلین
صبح "نہال" تو شام "طلال" انشااللہ باری باری دور ھوں گے سارے "ملال"
بس ایک بچا ھے "دانیال"ھو گا جلد وہ بھی "حلال"
"خواجے" کےاقامےپربھی ہوگا"دھمال" "رانا ثناء" بھی جائےگاجس دن آگیاکسی مسلمان کو" جلال "
"عابدشرلی" کی نہ بات کروہ بن جائے گا" قوال"
اور آخر پےختم ہوگا" نااہل" نواز" دجال"
ھو کر رھے گا عدلیہ کا وقار "بحال"،،،،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top