سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اور یہی ہے ن لیک کی کامیابی کا راز
اسی نون لیگ نے جب کسی زمانہ میں میثاق جمہوریت پر دستخط کرکے اور پھر بعد میں پی پی پی کیساتھ ملکر مخلوط حکومت بنائی تھی، وہ کیسی کامیابی تھی؟ یہی نون لیگ ہی تھی جو زرداری کاپیٹ پھاڑ کر پیسا نکالنے کے دعوے کرتے تھے اور بینظیر کو ٹیکسی کہتے تھے۔ جبکہ انہی ڈرامہ بازوں نے سابقہ عمرانی دھرنے میں زرداری کو 70 کھانوں کا ڈنر بھی کروایا تھا۔ اب زرداری انکل انکا فون تک نہیں اٹھا رہے اسلئے ناراضگی چل رہی ہے۔
 
میری مراد یہ تھی کہ اپوزیشن کی ایسی غلطیوں کی وجہ سے ن لیک کو فائدہ ہوتا ہے۔
 
screenshot_148.png
 
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کل دس بلین کی لاگت سے ۳۸ کلومیٹر لیاری ایکسپریس وے کا افتتاح کیا اور اس موقع پر M-9 موٹر وے کے جلد مکمل ہونے کی یقین دہانی کرائی جبکہ عمران نیازی صاحب نے ٹویٹر پر #آؤ_کراچی_کی_بات_کریں ٹرینڈ کا افتتاح کیا۔

منقول
 
بدنام ڈکیت بھولے سنیارے کے مقدمے میں عدالت نے ضلع کے مشہور ڈکیتوں، رسّہ گیروں کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔
بھولے کو کیا سزا دی جائے؟ عدالت کا سوال۔
عدالتی معاونین کا معاف کرنے کا مشورہ۔
منقول
 
شاہد شاہ

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top