جان
محفلین
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ شغل ٹکٹ بانٹنے سے شروع ہو گا اور الیکشن کے نتائج پہ عروج پہ ہو گا۔یہ کافی سے زیادہ پرمزاح ہے ویسے۔ فرماتے ہیں کہ پہلے غلطی سے نام دے دیا تھا۔
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ شغل ٹکٹ بانٹنے سے شروع ہو گا اور الیکشن کے نتائج پہ عروج پہ ہو گا۔یہ کافی سے زیادہ پرمزاح ہے ویسے۔ فرماتے ہیں کہ پہلے غلطی سے نام دے دیا تھا۔
یہ کون صاحب ہیں؟
فکر نہ کریں۔ واپسی جلد متوقع است وغیرہ۔اے رشیا آلیاں ساڈے نال چنگا نہیں کیتا-
ساڈی چنگی بھلی انٹرٹینمنٹ بند کروا دتی نیں-
نیز ٹائروں والی چارپائی۔یہ ضلع جھنگ تحصیل مری میں کب منتقل ہوا ہے ؟
صرف میڈیا اور سوشل میڈیا پہ زندہ رہنے کا یہی نقصان ہوتا ہے۔پخیر راغلے
جیل روڈ لاہور ’کے پی کے‘۔
غرناطہ سے لیکر قسطنطنیہ تک، کاشغر سے لیکر قاہرہ تک اور کشمیر سے لیکر فلپائن تک گھوڑے کی پشت پر جہاد جاری رکھنے والے، الباکستان کے اکلوتے مجاہد اول قبلہ زید زمان حامد صاحب مدظلہ العالی۔۔یہ کون صاحب ہیں؟
پھر ڈھیٹوں کی طرح ڈیفینڈ بھی کرتے ہوئے۔۔۔صرف میڈیا اور سوشل میڈیا پہ زندہ رہنے کا یہی نقصان ہوتا ہے۔
کے بارے میں کہہ سکتے ہیں کہ ہم انھیں پشاور جیسا بنا دیں گےپخیر راغلے
جیل روڈ لاہور ’کے پی کے‘۔
لاہور میں ایسا کیا بنا دیا ہے ؟انھیں لاہور جیسا بنا دیں گے
کجھ نہیں بنایا جی لاہور وچ، بس لہور نوں پنجابوں چُک کے تے کے پی اچ شامل کر دتا اے۔لاہور میں ایسا کیا بنا دیا ہے ؟
یہ تو چِیٹنگ ہوئی !!!!کجھ نہیں بنایا جی لاہور وچ، بس لہور نوں پنجابوں چُک کے تے کے پی اچ شامل کر دتا اے۔
جی آ۔۔۔ جی آیہ تو چِیٹنگ ہوئی !!!!
آپ کو کتنا عرصہ ہوا لاہور وزٹ کئیے ہوئے؟لاہور میں ایسا کیا بنا دیا ہے ؟
آخری دفعہ شاید 2014-15 میں گیا تھا۔ ٹھیک سے یاد نہیں۔آپ کو کتنا عرصہ ہوا لاہور وزٹ کئیے ہوئے؟