مزید کوئی شادی آ رہی ہے کیا ؟اس دفعہ شیروانی کا انتظام کرنے کی ذمہ داری کس کی ہے؟
زندگی میں دو ہی تو غم ہیں۔ عظمٰی یا وزارت عظمٰی۔ ثانی الذکر نہ ملے تو غم غلط کرنے کے لیے اول الذکر کا سہارا لیا جاتا ہے اور دونوں کے لیے شیروانی بہت ضروری ہے۔مزید کوئی شادی آ رہی ہے کیا ؟
اس دفعہ وقت سے پہلے ہی
ن (ناصر کھوسہ) ہی پنجاب میں اور ن (ناصر الملک) ہی وفاق میں۔ایک بات بتاؤں۔۔۔۔
نگران حکومت بھی ’ن‘ سے شروع ہوتی ہے،
میں نے تو خود ایک لڑی بنا کر دی تھی کہ بھائی سنجیدہ سیاسی گفتگو یہاں کی جائے۔ اس کے علاوہ اہم سیاسی معاملات پر لڑیاں بنتی رہتی ہیں۔ویسے حیرت کی بات یہ ہے کہ نئی سیاسی لڑیاں بننا کیوں ختم ہو گئی ہیں؟ اب انتظامیہ کی جانب سے نئی لڑیاں کھولنے پر ہر کسی پر تو پابندی نہیں ہو سکتی ہے
میں نے تو خود ایک لڑی بنا کر دی تھی کہ بھائی سنجیدہ سیاسی گفتگو یہاں کی جائے۔ اس کے علاوہ اہم سیاسی معاملات پر لڑیاں بنتی رہتی ہیں۔
دراصل مذکورہ کتاب کے حوالے سے ابھی تک یہاں جو کچھ شئر کیا گیا، اس میں مزاح اور طنز کا عنصر غالب ہے۔ اس لیے اسے سنجیدہ لڑی میں منتقل نہیں کیا گیا۔
I agree with youمزاح اور طنز کے عنصر کے باوجود اس گفتگو میں کافی کام کی باتیں بھی ہیں اور اس لڑی میں کچھ وقت بعد دب جائے گی سیاسی موضوعات میں ایسے ہی گفتگو چلتی ہے۔ میری تو گزارش ہے باقی آپ لوگ زیادہ بہتر جانتے ہیں
محفل پر نئی سیاسی لڑی کھولنے کے لئے جو حوصلہ چاہیے وہ کم ہی ارکان میں ہے۔اس لڑی کے آخری چند صفحات کو دیکھ کر اپنے شاہد شاہ بھائی کی بڑی یاد آئی۔ وہ ہر سیاسی موضوع کے لئے الگ لڑی تو بنا ہی دیا کرتے تھے گزارش ہے کہ کم از کم Spy Chronicles کے لئے تو علیحدہ لڑی بنا دی جائے اور وہاں اس سے متعلقہ گفتگو منتقل کر دی جائے
ویسے حیرت کی بات یہ ہے کہ نئی سیاسی لڑیاں بننا کیوں ختم ہو گئی ہیں؟ اب انتظامیہ کی جانب سے نئی لڑیاں کھولنے پر ہر کسی پر تو پابندی نہیں ہو سکتی ہے
میٹھی چٹنی یعنی خلائی مخلوقمجھے صدر پاکستان،
چیف جسٹس،
ائیر مارشل،
نیول چیف،
چیف آف آرمی سٹاف،
وزرات عظمیٰ،
پانچوں وزرائے اعلیٰ کے عہدے،
اور کشمیر کی مکمل حکومت
ایک ساتھ اور ایک ہی شاپر میں چاہیے
اور
میٹھی چٹنی الگ سے چاہیے۔
مجھے صدر پاکستان،
چیف جسٹس،
ائیر مارشل،
نیول چیف،
چیف آف آرمی سٹاف،
وزرات عظمیٰ،
پانچوں وزرائے اعلیٰ کے عہدے،
اور کشمیر کی مکمل حکومت
ایک ساتھ اور ایک ہی شاپر میں چاہیے
اور
میٹھی چٹنی الگ سے چاہیے۔