محمد تابش صدیقی
منتظم
اور پھر انڈے کی ٹوکری سر سے گر گئی۔
جنرل شاہد عزیز کی کتاب رہ گئی۔
یہ تو چار تہائی اکثریت ہونے والی تھی۔۔۔۔ لیکن ٹوکری گرا دی آپ نے۔اور پھر انڈے کی ٹوکری سر سے گر گئی۔
اس کی کیا وجہ ہوئی؟دو دن سے تویتر الباکستان پر کچھ پرو اصطبلشمنٹ صحافی و میڈیائی اینکتوروں کو ایک دم سے شدید قسم کی لوڈ شیڈنگ آ گئی ہے۔
سیلری ڈے کے نزدیک خالی پیٹے پورا دن عوام کی باتیں سننا، بڑا حوصلہ اے وئی۔
نگران حکومت کو کوسنے کا کوئی سیاسی فائدہ نہیں، اس لیے اس عرصے کا بیانیہ ترتیب دیا جا رہا ہے۔اس کی کیا وجہ ہوئی؟
آپ کی بات درست ہے لیکن ابھی اس کا یہ جواب آ جائے گا!واہ!
کتنا سادہ بندہ ہے۔
واہ جناب۔ کیا کڑی سے کڑی ملائی ہے۔آپ کی بات درست ہے لیکن ابھی اس کا یہ جواب آ جائے گا!
یہ آپ ہی کا کمال ہے کہ ہجے کے فرق سے لطیفہ بنا لیتے ہیں، ہمیشہ خوش رہیںواہ جناب۔ کیا کڑی سے کڑی ملائی ہے۔
نوٹ: کڑی کے ک پہ پیش ہرگز نہیں ہے۔
کھوسہ والا؟قوم کو ایک اور یو ٹرن مبارک ہو۔
جی۔کھوسہ والا؟
میں غلطی سے"غلطی" کو عظمٰی پڑھ گیا ہوں۔یہ کافی سے زیادہ پرمزاح ہے ویسے۔ فرماتے ہیں کہ پہلے غلطی سے نام دے دیا تھا۔