سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل لیگ کا ایک اور ممبر نااہل قرار، سپریم کورٹ کے حکم پر سینیٹر نہال ہاشمی کو ان کے آبائی گھر اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا ہے جہاں پر ان سے زمین تنگ کرنے کے متعلق ٹیکنالوجی پر تفصیلی بات چیت ہوگی
یہ آپ کے پرانے کرم فرما کا نیا ظہور ہے۔شاہد شاہ صاحب
نواں آیا ایں سوہنیا پر لگدا نئیں
یہ تصویر دیکھ کر تو لگتا ہے کہ رحام خان عمران کی مہمان نوازی کے متعلق درست کہتی تھی۔
نون لیگی پروپیگنڈہ ہے۔ کافی پرانی تصویر ہے جس میں سلمان نے اچانک عمران خان کا دورہ کیا تو وہ اسکا کھانا کھا رہے تھےیہ تصویر دیکھ کر تو لگتا ہے کہ رحام خان عمران کی مہمان نوازی کے متعلق درست کہتی تھی۔
جس نون لیگی کو ملک میں ہونے والے عدل سے جلن ہو رہی ہے وہ تحریک انصاف جائن کر لے
یہ لام کا قافیہ نہیں بلکہ "آل" کا قافیہ ہے۔ لام سے پہلے الف بھی پھنسا ہوا ہے قافیے میں!
نہال، دانیال اور طلال سب کے سب
کھانا جس کا بھی ہو دوسروں کے سامنے اکیلے کھانا مناسب نہیں لگتا پاکستانی تہذیب میں ۔ ۔ ۔نون لیگی پروپیگنڈہ ہے۔ کافی پرانی تصویر ہے جس میں سلمان نے اچانک عمران خان کا دورہ کیا تو وہ اسکا کھانا کھا رہے تھے
یہ لام کا قافیہ نہیں بلکہ "آل" کا قافیہ ہے۔ لام سے پہلے الف بھی پھنسا ہوا ہے قافیے میں!
جس نون لیگی کو ملک میں ہونے والے عدل سے جلن ہو رہی ہے وہ تحریک انصاف جائن کر لے
یہی تو مسئلہ ہے کہ عدل نہیں ہو رہا !!جس نون لیگی کو ملک میں ہونے والے عدل سے جلن ہو رہی ہے وہ تحریک انصاف جائن کر لے
جہانگیر ترین بھی نا اہل ہے۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ تحریک انصاف عدلیہ کیخلاف تحریک چلائےیہی تو مسئلہ ہے کہ عدل نہیں ہو رہا !!