عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ٹویٹ پڑھ کر کچھ دیر میں نے بھی سوچا کہ جو وقت خوامخواہ کے مراسلوں میں یہاں ضائع ہوتا ہے اسے سیزن میں کمائی کا ذریعہ کیوں نا بنایا جائے۔ فی الحال سوچ میں الاسٹک ڈال دیا ہے، کل پھر سے کھینچ کے دیکھوں گا کہ کتنا مضبوط ہے۔کیا خیال ہے، اس سے آدھے پیسوں میں محفل والے نہ bid دے دیں؟
کھر سے پہلے پارٹی چیئرمین کے بارے میں ضرورت ہے۔بہت اچھا فیصلہ مجرم کو پارٹی سے نکالنے کا۔
وہ معلوم ہوا ہے مصطفیٰ کھر صاحب بھی پی ٹی آئی میں ہیں۔
کوئی کمیٹی ان کا جائزہ لینے کے لیے بھی بننے کا امکان ہے یا کوئی نہیں۔
ان کی حکومت بھی سوشل میڈیا وغیرہ تک ہی رہے گی۔پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن مذاکرات کی تاریخ طے پاجانے کے ایک ہفتے بعد سوشل میڈیا پر عوام کا رد عمل دیکھ کر اور بعض ٹی وی اینکرز کی گفتگو سے متاثر ہوکر وزیرِ اعظم پاکستان یو ٹرن خان نے مذاکرات معطل کردئیے!!!
بوریا مقبول جان کو تو آج رات نیند بالکل نہیں آئے گی۔اوریا مقبول جان آئندہ اپنے نام کے ساتھ "سابق نامزد نگران وزیراعلی پنجاب " لکھ سکتے ہیں۔
وجہ کیا بتائی گئی ہے؟
سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور چینلز کے اینکر پرسنز کا واویلا!!!وجہ کیا بتائی گئی ہے؟