یہ ہندسہ غیر معمولی ہے اور کوئی بھی سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص اسے باآسانی مسترد کر سکتا ہے۔ خان صاحب کی صحبت کا اثر لگتا ہے۔پچھلے تین سالوں تک یہ ہندسہ خان صاحب جلسوں میں دیا کرتے تھے تو افسوس نہیں ہوتا تھا۔ آج امیرصاحب بھی یہی فرما رہے ہیں۔ امسال پاکستان کا بجٹ 59 کھرب تک پہنچا ہے اور امیر صاحب کا ہندسہ بتاتا ہے کہ اس میں سے 43 کھرب کرپشن ہو جاتی ہے۔
یاحیرت یہ پاکستان کیسے چل رہا ہے ؟
باقی کے سولہ سو ارب اور سعودی عرب کے سہارے چل رہا ہو گا بھائی۔پچھلے تین سالوں تک یہ ہندسہ خان صاحب جلسوں میں دیا کرتے تھے تو افسوس نہیں ہوتا تھا۔ آج امیرصاحب بھی یہی فرما رہے ہیں۔ امسال پاکستان کا بجٹ 59 کھرب تک پہنچا ہے اور امیر صاحب کا ہندسہ بتاتا ہے کہ اس میں سے 43 کھرب کرپشن ہو جاتی ہے۔
یاحیرت یہ پاکستان کیسے چل رہا ہے ؟
بجا فرمایا جی۔۔۔ ملاحضہ کیجیےباقی کے سولہ سو ارب اور سعودی عرب کے سہارے چل رہا ہو گا بھائی۔
یہ کیا ہو رہا ہے جناب؟بجا فرمایا جی۔۔۔ ملاحضہ کیجیے
ان کو تو خود سہاروں کی ضرورت ہے۔بجا فرمایا جی۔۔۔ ملاحضہ کیجیے
پرانے پاکستان کا نیا شہر۔سیاح حضرات متوجہ ہوں، ڈیم دیکھنے کے لیے تربیلہ یا منگلہ جانے کی بجائے تاریخی شہر پشاور کا دورہ کیجیے۔
سہارا دکھائی نہیں دے رہا کیا، پیجھے کی جانب؟ان کو تو خود سہاروں کی ضرورت ہے۔
راحیل شریف تو نظروں سے ہی اوجھل ہو گئے یہاں ہوتے تھے تو سارا دن خبروں کی زینت رہتے تھے۔یہ ہوتا ہے نوکری اور حکمرانی میں فرق۔سہارا دکھائی نہیں دے رہا کیا، پیجھے کی جانب؟
وہ سوٹی (ملٹری کین) باجوہ کو سونپ گئے ہیں۔ اور محاورہ ہے جس کی لاٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہراحیل شریف تو نظروں سے ہی اوجھل ہو گئے یہاں ہوتے تھے تو سارا دن خبروں کی زینت رہتے تھے۔یہ ہوتا ہے نوکری اور حکمرانی میں فرق۔
واقعی نوکری، نوکری ہی ہوتی ہے چاہے شاہی ہی کیوں نہ ہو!راحیل شریف تو نظروں سے ہی اوجھل ہو گئے یہاں ہوتے تھے تو سارا دن خبروں کی زینت رہتے تھے۔یہ ہوتا ہے نوکری اور حکمرانی میں فرق۔
یہاں الٹی صورتحال ہے کہ وہ خان صاحب کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔چیئرمین نادرا کو ن لیگ نے تعینات کیا تھا، ہٹایا جائے : عمران خان
خان صاحب آرمی چیف، ائیر فورس چیف اور نیول چیف کے بارے میں یہ مطالبہ کب تک کریں گے ؟
راحیل شریف اس وقت جو کارنامہ اپنے نام کرنے میں مصروف ہیں وہ انشاءاللہ ضیاء الحق کی یاد بھی بھلا دے گاراحیل شریف تو نظروں سے ہی اوجھل ہو گئے یہاں ہوتے تھے تو سارا دن خبروں کی زینت رہتے تھے۔یہ ہوتا ہے نوکری اور حکمرانی میں فرق۔
یعنی اسلامائزیشن کا مسلم ورلڈ لیول پر پرچار؟راحیل شریف اس وقت جو کارنامہ اپنے نام کرنے میں مصروف ہیں وہ انشاءاللہ ضیاء الحق کی یاد بھی بھلا دے گا
یہ کیا اگلے 5 سال کے رونے پیٹنے کا سامان شروع کر دیا گیا ہے؟چیئرمین نادرا کو ن لیگ نے تعینات کیا تھا، ہٹایا جائے : عمران خان
خان صاحب آرمی چیف، ائیر فورس چیف اور نیول چیف کے بارے میں یہ مطالبہ کب تک کریں گے ؟