عبدالقیوم چوہدری
محفلین
تبدیلی
اب شاہ جی تو دڑ وٹ گئے ہیں (اللہ جی کریں کہ خیریت سے ہوں)، تبدیلی خود ہی لانی پڑے گی۔شاہ جی کی بہت یاد آ رہی ہے۔
یہ واحد نیوز چینل ہے جسے میں نے 55 نمبر پر پھینکا ہوا ہے۔ پتا نہیں کون لوگ ہیں جو اسے سنتے، دیکھتے اور اعتبار کرتے ہیں۔ثبوت اس سے بھی ملے گا کہ بول ٹی وی کا لب و لہجہ بھی بدلا یا نہیں۔
آپ نہیں جانتے؟پتا نہیں کون لوگ ہیں جو اسے سنتے، دیکھتے اور اعتبار کرتے ہیں۔
آپ نہیں جانتے؟
بڑے بھیا نمبر بدلیں۔ 55 تو اچھا بھلا ہمارا گروپ ہے اب اس کے ساتھ "ایسا" تو نہ کریں۔یہ واحد نیوز چینل ہے جسے میں نے 55 نمبر پر پھینکا ہوا ہے۔ پتا نہیں کون لوگ ہیں جو اسے سنتے، دیکھتے اور اعتبار کرتے ہیں۔
اسی خوشی میں بنی گالا میں آج جشن چل رہا ہے۔
5
اس کلیجائی ٹھنڈ میں تعاون فرمانے والی کمپنیوں کا شکریہ ادا کرنےکے لیے دو تین اور اچھی اچھی پوسٹس کی ضرورت ہر وقت رہتی ہے۔کلیجے میں ٹھنڈ سی پڑ جاتی ہے اپنی ڈی پی کے نیچے پسندیدہ رنگ کی پٹی کی لمبائی میں اضافہ دیکھ کر
مبارک ہووے۔
اس نے کہا تھا مجھے حکومت مکمل اختیار کے ساتھ چاہییے۔ دے دی نامبارک ہووے۔
ویسے ہم کسی اور وقوعے کی مبارک باد دے رہے تھے۔اس نے کہا تھا مجھے حکومت مکمل اختیار کے ساتھ چاہییے۔ دے دی نا
جی علم ہے، ایک ایسی مبارک انھیں پہلے بھی دی جا چکی ہے۔ویسے ہم کسی اور وقوعے کی مبارک باد دے رہے تھے۔
آج کا لطیفہ:
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بلاول ہائوس کراچی کی مالیت 30لاکھ روپے ٹھیک بتائی گئی۔
اتنے میں تو اس کا چند ماہ کا کرایہ ہی نکل آئے گا۔اگر یہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں ڈکلئیر ہوا ہے تو حکومت کو چاہییے ک وضح کردہ پالیسی کے تحت اسے ڈبل قیمت میں خرید لے۔