یاز
محفلین
ڈی ایچ اے جدہ میں پلاٹ شلاٹ بھی تو ملے گا۔راحیل شریف اس وقت جو کارنامہ اپنے نام کرنے میں مصروف ہیں وہ انشاءاللہ ضیاء الحق کی یاد بھی بھلا دے گا
ڈی ایچ اے جدہ میں پلاٹ شلاٹ بھی تو ملے گا۔راحیل شریف اس وقت جو کارنامہ اپنے نام کرنے میں مصروف ہیں وہ انشاءاللہ ضیاء الحق کی یاد بھی بھلا دے گا
تفریق مابین فرقہ جات کا عسکری پہلو۔یعنی اسلامائزیشن کا مسلم ورلڈ لیول پر پرچار؟
یہ تو بہت خطرناک کھیل ہے۔ افسوس!تفریق مابین فرقہ جات کا عسکری پہلو۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔یہ کیا اگلے 5 سال کے رونے پیٹنے کا سامان شروع کر دیا گیا ہے؟
اور کون کون شامل ہوا ہے اس ٹیم میں؟ویسے اینکروں کی ایک پوری ٹیم پی ٹی آئی سے وگڑی پڑی ہے، سمجھ نہیں آ رہی کہ انھیں کون سا سپ لڑا ہے جو راتوں رات اکھیاں چرا گئے ہیں؟ سوشل میڈیا پر موجود قوم یوتھ اس تبدیلی پر انگشت بدنداں ہے۔
کیا یہ رئیل ڈیڈی کی ٹیم کا حصہ ہیں یا اے ٹی ایم اول کے بندے ؟
میرے مشاہدے کے مطابق رئیل ڈیڈی کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ وہی پرانی روایت کہ سیاستدان چور، بے غیرت اور غدار ہوتے ہیں یعنی ان کو اتنا بدنام کر دو کہ ان میں کوئی مضبوط قدم اٹھانے کی اخلاقی جرات نہ رہے۔ویسے اینکروں کی ایک پوری ٹیم پی ٹی آئی سے وگڑی پڑی ہے، سمجھ نہیں آ رہی کہ انھیں کون سا سپ لڑا ہے جو راتوں رات اکھیاں چرا گئے ہیں؟ سوشل میڈیا پر موجود قوم یوتھ اس تبدیلی پر انگشت بدنداں ہے۔
کیا یہ رئیل ڈیڈی کی ٹیم کا حصہ ہیں یا اے ٹی ایم اول کے بندے ؟
کلاسرہ، مبشر لقمان، عامر متین۔ اور ارشد شریف معہ زوجہ محترمہ کے گیڑے میں آیا ہوا۔ یوتھ نے وہ واہی تباہی لکھ ڈالی ہے کہ پڑھ کر کان لال ہوجاتے۔اور کون کون شامل ہوا ہے اس ٹیم میں؟
درست مشاہدہ ہے۔میرے مشاہدے کے مطابق رئیل ڈیڈی کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ وہی پرانی روایت کہ سیاستدان چور، بے غیرت اور غدار ہوتے ہیں یعنی ان کو اتنا بدنام کر دو کہ ان میں کوئی مضبوط قدم اٹھانے کی اخلاقی جرات نہ رہے۔
یہ شاید کچھ اور چکر ہے۔ ریئل ڈیڈی اتنا اچانک پلٹا نہیں مارتے۔ آہستہ آہستہ مائنڈ میکنگ کرتے ہیں۔میرے مشاہدے کے مطابق رئیل ڈیڈی کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ وہی پرانی روایت کہ سیاستدان چور، بے غیرت اور غدار ہوتے ہیں یعنی ان کو اتنا بدنام کر دو کہ ان میں کوئی مضبوط قدم اٹھانے کی اخلاقی جرات نہ رہے۔
اور اب اچانک انکشاف ہو گا کہ یہ سب جدی پشتی راشی، لفافے، نان پروفیشنل وغیرہ ہیں۔کلاسرہ، مبشر لقمان، عامر متین۔ اور ارشد شریف معہ زوجہ محترمہ کے گیڑے میں آیا ہوا۔ یوتھ نے وہ واہی تباہی لکھ ڈالی ہے کہ پڑھ کر کان لال ہوجاتے۔
اصل میں اس دفعہ کی صورت حال بھی مختلف ہے ایک وقت کم ہے اور دوسرا خان جذباتی بہت ہے۔ میرا خیال ہے اتنی جلدی یہ کام حفظ ما تقدم کے طور پہ شروع کیا گیا ہےاور دوسری ممکنہ وجہ اس کی سیٹیں کم کرنا بھی ہو سکتی ہے تاکہ مخلوط اور کمزور حکومت بنے۔یہ شاید کچھ اور چکر ہے۔ ریئل ڈیڈی اتنا اچانک پلٹا نہیں مارتے۔ آہستہ آہستہ مائنڈ میکنگ کرتے ہیں۔
آپ کی بات بھی درست ہے، میرے خیال میں یہ رئیل ڈیڈی وایا بحریہ ٹاؤن اور اے ٹی ایم اول کی ٹیم ہیں۔ ترین کے بیٹے نے ٹکٹ نہیں لیا اور اس کے بعد سے کایا پلٹ ہوئی پڑی ہے۔یہ شاید کچھ اور چکر ہے۔ ریئل ڈیڈی اتنا اچانک پلٹا نہیں مارتے۔ آہستہ آہستہ مائنڈ میکنگ کرتے ہیں۔
اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں۔اور اب اچانک انکشاف ہو گا کہ یہ سب جدی پشتی راشی، لفافے، نان پروفیشنل وغیرہ ہیں۔
انکشاف ہوگا کیا مطلب۔۔۔ کب کا ہو بھی چکا۔اور اب اچانک انکشاف ہو گا کہ یہ سب جدی پشتی راشی، لفافے، نان پروفیشنل وغیرہ ہیں۔
اور پھر اچانک واپس تبدیلی کی حمایت میں لکھنا شروع کر دیں تو انکشاف undo ہو جائیں گے۔انکشاف ہوگا کیا مطلب۔۔۔ کب کا ہو بھی چکا۔
بڑی شدت سے۔شاہ جی کی بہت یاد آ رہی ہے۔
Ctrl+Z اب دیکھنا یہ ہے کہ کنٹرول کس کے پاس ہے۔اور پھر اچانک واپس تبدیلی کی حمایت میں لکھنا شروع کر دیں تو انکشاف undo ہو جائیں گے۔
ثبوت اس سے بھی ملے گا کہ بول ٹی وی کا لب و لہجہ بھی بدلا یا نہیں۔آپ کی بات بھی درست ہے، میرے خیال میں یہ رئیل ڈیڈی وایا بحریہ ٹاؤن اور اے ٹی ایم اول کی ٹیم ہیں۔ ترین کے بیٹے نے ٹکٹ نہیں لیا اور اس کے بعد سے کایا پلٹ ہوئی پڑی ہے۔