عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پیپلزپارٹی عام انتخابات میں پورے ملک سے کلین سویپ کرے گی۔ آصف زرداری
فیفا ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔۔
اینج تے فیر اینج ای سہی
اینج تے فیر اینج ای سہی
بظاہر رورل سندھ کے علاوہ باقی ملک میں تو سویپ ہی کرے گی، یعنی جھاڑو ہی پھرے گی۔پیپلزپارٹی عام انتخابات میں پورے ملک سے کلین سویپ کرے گی۔ آصف زرداری
فیفا ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔۔
اینج تے فیر اینج ای سہی
بظاہر رورل سندھ کے علاوہ باقی ملک میں تو سویپ ہی کرے گی، یعنی جھاڑو ہی پھرے گی۔
چوہدری صاحب توانو وی لال رنگ پسند اے؟آپ یہاں دس ہزار لوگ بھی جمع کر لیں گے تو میں فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا: عمران خان
اور خود یہ اس سے بھی کم بندے لے جاکر وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہے تھے۔ ہمیں یاد ہے ذرا ذرا
میں ایس سمسیا یا پرکرن نوں چھیڑنا نہیں چاہندا، پر او کی کہندے نیں ۔۔۔۔ جدوں سیاست دی اوکھلی وچ سر دے ای دتا اے تے فیر رنگاں دیاں موسلیاں نوں کی پسند تے کی نا پسند کرنا۔چوہدری صاحب توانو وی لال رنگ پسند اے؟
مینوں سارے ای پھبدے نیں بھراوا۔
جی آ جی۔پا جی تسیں تے پکے سیاسی او
اگر زرداری کی مرضی کا چئرمین اور ڈپٹی چئرمین سینیٹ آسکتا ہے تو وزیراعظم بھی زرداری کی مرضی کا آسکتا ہے۔پیپلزپارٹی عام انتخابات میں پورے ملک سے کلین سویپ کرے گی۔ آصف زرداری
فیفا ورلڈکپ پاکستان جیتے گا۔۔
اینج تے فیر اینج ای سہی
ممکنات میں سے ہے۔ لیکن مراسلہ ’کلین سویپ‘ کے بارے میں تھا۔اگر زرداری کی مرضی کا چئرمین اور ڈپٹی چئرمین سینیٹ آسکتا ہے تو وزیراعظم بھی زرداری کی مرضی کا آسکتا ہے۔
میں کہیا کہ لوگ زرداری تے ہس رہے ہون گے ، اینہاں نوں تھوڑا خبردار وی کر دئیے۔ برا وقت فیر وی آسکدا اےممکنات میں سے ہے۔ لیکن مراسلہ ’کلین سویپ‘ کے بارے میں تھا۔
یہ جناب کل گجرات سے آئے احتجاجی کارکنوں کو کہہ رہے تھے کہ میں ان احتجاجوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا۔ یعنی احتجاجی کارکن بلیک میلر تھے ؟
ہمارے نیوز چینلز کا رپورٹنگ لیول
نتیجہ کیا نکلا ہے؟ بلیک میل ہو گئے یا بعد میں ہونگے؟یہ جناب کل گجرات سے آئے احتجاجی کارکنوں کو کہہ رہے تھے کہ میں ان احتجاجوں سے بلیک میل نہیں ہوں گا۔ یعنی احتجاجی کارکن بلیک میلر تھے ؟
فی الحال تو شٹ اپ کال ہی آئی ہے۔نتیجہ کیا نکلا ہے؟ بلیک میل ہو گئے یا بعد میں ہونگے؟
یہ سچ ہے کہ واقعی بہت سادہ لوگ تھے میں نے ان کے بات کے انداز اور لہجے سے محسوس کیا۔ خان صاحب نے زیادتی کی ہے۔ کارکنوں کی عزت کرنا خان صاحب کو نہیں آیا۔فی الحال تو شٹ اپ کال ہی آئی ہے۔
دیہاتی علاقے سے آئے معصوم اور سادہ کارکن تھے، جو بینر پلے کارڈ اٹھائے اس شدید گرم موسم میں بھری پری عید چھوڑ کر بنی گالہ شریف آ گئے۔ تھوڑے ہوشیار چالاک ہوتے تو گھر بیٹھے ٹویٹر پر ٹرینڈ بناتے اور فیصلہ تبدیل کروا لیتے۔
کوئی چھوٹا موٹا مسئلہ ہونا ہے ایفیڈیوٹ وغیرہ جیسا۔اے کیہ؟