سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جان

محفلین
حالات بتاتے ہیں کہ لڑی کا نام بدل کر اب "سیاسی مضحکہ خیزیاں" رکھ دینا چاہیے۔
 
عثمان

محفلین
Screenshot_2018_05_01_21_45_43.png
اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
گلوکار ابرارالحق بھی انتخابات میں حصہ لے رہا ہے؟ یہ بھی تحریک انصاف کا رکن ہے؟
 
عثمان

محفلین
یعنی عمران خان ، ابرارالحق ، غلام مصطفی کھر، ار عامر لیاقت وغیرہ۔۔ یہ سب ایک ہی سیاسی فکر کے حامل لوگ ہیں؟؟
 
یعنی عمران خان ، ابرارالحق ، غلام مصطفی کھر، ار عامر لیاقت وغیرہ۔۔ یہ سب ایک ہی سیاسی فکر کے حامل لوگ ہیں؟؟
پاکستان میں سیاسی فکر کا مطلب اقتدار حاصل کرنے سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا۔ اس پارٹی کے ذریعہ مل گیا تو ویل اینڈ گڈ، ورنہ سیاسی فکر تبدیل۔
 
کپتان خان خواجہ غلام فرید کے دربار پر سجدہ کیا یا تعظیماً جھکے یہ انکا فعل ہے-
مینوں صرف اوس بندے دی گیدڑ سنگھی چائدی جہیڑا خان صاب نوں انج دیاں گلاں تے راضی کر لیندا اے-
 
کپتان خان خواجہ غلام فرید کے دربار پر سجدہ کیا یا تعظیماً جھکے یہ انکا فعل ہے-
مینوں صرف اوس بندے دی گیدڑ سنگھی چائدی جہیڑا خان صاب نوں انج دیاں گلاں تے راضی کر لیندا اے-
یعنی توانوں پتا ای نئیں؟
او بندہ نئیں بندی اے۔
 
یاز

محفلین
کپتان خان خواجہ غلام فرید کے دربار پر سجدہ کیا یا تعظیماً جھکے یہ انکا فعل ہے-
مینوں صرف اوس بندے دی گیدڑ سنگھی چائدی جہیڑا خان صاب نوں انج دیاں گلاں تے راضی کر لیندا اے-
پاک پتنی کے ہمراہ پاک پتن جا کے سجدہ!!!
ابھی تو جنات کو گوشت کھلانے اور دیواروں کے باتیں کرنے کی بات بھی پرانی نہ ہوئی تھی، کہ نواں کٹا کھول لیا گیا ہے۔
 
یاز

محفلین
اقتدار ملا تو وزیراعظم ہائوس کو استعمال نہیں کروں گا،یہاں ایک اعلیٰ تعلیمی انسٹیٹیوٹ بنائوں گا،تمام گورنر ہائوسز کا بھی پلان کر رہے ہیں، لاہور والے گورنر ہائوس کو عوامی تفریحی پارک اور گیسٹ ہائوس میں بدل دوں گا۔ عمران خان کا اعلان

(بالکل کے پی والے وزیراعلیٰ ہاؤس جیسا تعلیمی انسٹی ٹیوٹ بنے گا)۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کپتان خان خواجہ غلام فرید کے دربار پر سجدہ کیا یا تعظیماً جھکے یہ انکا فعل ہے-
مینوں صرف اوس بندے دی گیدڑ سنگھی چائدی جہیڑا خان صاب نوں انج دیاں گلاں تے راضی کر لیندا اے-
عمران خان ، خواجہ غلام فرید کے دربار پر نہیں گئے بلکہ بابا فرید (فرید الدین مسعود گنج شکر، پاک پتن) کے مزار پر گئے تھے جو کہ تیرہویں صدی عیسوی کے بزرگ ہیں یعنی کم و بیش آٹھ سو سال پہلے کے۔ خواجہ غلام فرید انیسویں صدی عیسوی کے بزرگ ہیں اور ان کا مزار چاچڑاں میں ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top