محمد تابش صدیقی
منتظم
کمنٹس پڑھنے کے لائق ہیں۔
کمنٹس پڑھنے کے لائق ہیں۔
بابا جی فیر اے تواڈا آخری فیصلہ اے۔۔۔ !
پی ٹی آئی میرے مقابلےمیں پروفیسر، ڈاکٹر یا انجینئر لائے،مجھے ٹھمکے لگانے نہیں آتے۔
احسن اقبال
گھٹیا اور فضول بات !!
اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
فیر تے ِاکو جئیا سودا بازارے آ گیا۔وہی خیال ہے جو اُسکے بارے میں تھا-
انتخابی مہم سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر چلائی جائے۔اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد،،،
لاؤڈ سپیکر اور ایمپلی فائر کے استعمال پر پابندی عائد،،
ایک ممکنہ صورت مسجد بھی ہو سکتی ہے جہاں مہم چلائی جائے ہر نماز کے بعد۔انتخابی مہم سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر چلائی جائے۔
ویسے انتخابات کے دوران یہ پابندی انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ایک ممکنہ صورت مسجد بھی ہو سکتی ہے جہاں مہم چلائی جائے ہر نماز کے بعد۔
ٹیلی پیتھی اب سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی سیکھ لینی چاہیے تاکہ باہمی رابطہ صرف دماغ تک محدود ہو جائے۔ویسے انتخابات کے دوران یہ پابندی انتہائی مضحکہ خیز ہے۔
واہ واہ! کیا کہنے جی۔ویسے تو یہ خبر ہے، مگر لطیفہ ہی سمجھا جائے۔
اسلام آباد:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 نافذ کر دی،،،باقاعدہ نوٹیفیکیشن۔جاری،،
دفعہ 144 کا نفاذ آج سے دو ماہ تک۔ہو۔گا،،،
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 زیر دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جاائے گی،،،
اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد،،،
لاؤڈ سپیکر اور ایمپلی فائر کے استعمال پر پابندی عائد،،
سٹون کرشنگ کرنے اور ہاؤسنگ سکیموں کو ایڈورٹائزمنٹ پر پابندی،،،
اسلحہ کی نمائش اور آتش بازی اور فروخت پر پابندی عائد،،،
مذہبی حوالے سے وال چاکنگ یا بینرز لگانے پر پابندی ہو گی
فیر تے ِاکو جئیا سودا بازارے آ گیا۔
فیر تے ِاکو جئیا سودا بازارے آ گیا۔
اس منشور والے امیدوار کو سچ بولنے پہ اضافی نمبر دیئے جانے چاہییں۔Check out @NewsParodyPk’s Tweet:
یا اللہ تیرا شکر ہے جو اس کے ذہن میں یہ بات ڈال دی۔ اب منزل مقصود تک پہنچنے کی ہمت بھی عطا فرما دے۔ آمین۔