محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ گول تو کروایا گیا تھا۔ جیسے لاہور جمخانہ میں نواز شریف سے چوکے کھائے جاتے تھے۔اردگان کا گول
یہ گول تو کروایا گیا تھا۔ جیسے لاہور جمخانہ میں نواز شریف سے چوکے کھائے جاتے تھے۔اردگان کا گول
گول نہ ہونے کے امکانات صفر فی صد کے قریب قریب تھے۔اردگان کا گول
خوب رٹا لگایا ہے بچے نے۔لیگی میڈیا نے اے کوئی چنگا کم نہیں کیتا !!
دنیا والو ۔۔۔۔ دیکھو ہم اپنے نمائندے ایسے منتخب کرتے ہیں۔
بظاہر عجیب ہی لگتا ہے، لیکن اپنا راستہ کچا ہو تو قرین قیاس ہے کہ اس چیز میں زیادہ دلچسپی نہیں رہے گی کہ قرضے کتنے ارب ڈالر ہیں، یا زرِ مبادلہ کے ذخائر کتنے ہیں، یا تجارتی خسارہ یا عدم خسارہ کتنا ہے یا فلاں سیاستدان کی کتنی آف شوریں ہیں وغیرہ وغیرہ۔دنیا والو ۔۔۔۔ دیکھو ہم اپنے نمائندے ایسے منتخب کرتے ہیں۔
محترم چیف جسٹس کو اپنے رویے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کم از کم پاکستان کی حد تک عدالتوں کی غیر معمولی فعالیت کے زیادہ مثبت نتائج برآمد نہیں ہوئے ہیں۔بابا جی کو سی سی کرنی چاہیے تھی۔
ان کے کسی نمائندے کے ساتھ بیٹھے ہوں گے۔ہے شاوشے۔۔۔۔
اور امریکہ شمریکہ کو بھی اہمیت وغیرہ دیتے ہیں یا نہیں؟ہے شاوشے۔۔۔۔