سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
کاغذاتِ نامزدگی 2018ء میں ایک سے زائد بیویاں ظاہر کرنے والے امیدوار
تحقیق :حجاب رندھاوا
(عنوان میں نے دیا ہے، باقی سب کاپی پیسٹ ہے اور مندرجات کی تصدیق بھی میرے لیے ممکن نہیں لیکن یہ کہ میں مفت میں بدنام ہوں۔ :) )

شہباز شریف نے اپنی دو بیویوں نصرت شہباز اور تہمینہ درانی ،
فواد چودھری نے صائمہ فواد اور حبہ فواد ،
خورشید شاہ نے طلعت بی بی سمیت دو،
فاروق ستار نے افشاں فاروق اور شاہدہ کوثر فاروق ،
ریاض حسین پیر زادہ نے عائشہ ریاض اور بلقیس ،
پیر امین الحسنات نے قدسیہ حسنات اور طاہرہ حسنات ،
ارباب غلام رحیم نے صدف کوثر سمیت دو،
حمزہ شہباز نے مہرالنساء اور رابعہ ،
خواجہ سعد رفیق نے غزالہ اور شفق حرا ،
ارشد وہرہ نے کلثوم وہرہ اور سونیا ارشد ،
قیصر محمود شیخ نے کنزہ شیخ اور غیرملکی ،
رانا مبشر نے شازیہ اور نائلہ،
ناصر اقبال بوسال نے نویدہ نواز اور مدیحہ عروج ،
احمد شاہ کھگا نے مصباح احمد اور عمارہ احمد ،
آصف حسین نے فوزیہ آصف اور عشرت آصف ،
اشرف آصف کی دو بیویاں مس نصرف اور طاہرہ حبیب ،
عارف خان سندھیلہ نے شمیم اور ثروت ناز ،
سردار عرفان ڈوگر نے رضیہ پروین اور کرن فاطمہ ،
زبیر کاردار نے صبا زبیر اور ناہید اختر ،
سمیع اﷲ خان نے عظمیٰ بخاری اور زاہدہ بخاری ،
جمشید اقبال چیمہ نے مسرت جمشید اور نسیم چیمہ ،
اسلم کچھیلہ نے عذرا بیگم اور افسر خاتون ،
چودھری عابد رضا نے سعدیہ عابد اور رافعہ اشرف ،
ثناء اﷲ خان مستی خیل نے فرحت خان اور سندس خان ،
شیر افضل خان نے رقیہ نیازی اور نسیم اختر ،
ڈاکٹر سعید الٰہی نے سامعیہ انعام اور ہدیٰ سعید ،
جام مہتاب نے عامرہ مہتاب اور عظمیٰ مہتاب،
خالد احمد لُنڈ نے صوفیہ اور فوزیہ ،
سید ایوب نے کلثوم اور بینش ،
این اے 207سے امیدوار غلام مصطفیٰ نے زبیدہ نساء اور بشیراں ،
این اے 210سے سید سورج شاہ نے تاج بی بی اور بی بی حاجراں ،
این اے 211سے غلام مرتضیٰ نے تحسین اور مختیار بیگم ،
این اے 224سے عبدالستار باچانی نے شمشاد ستار اور بدالنساء ،
این اے 130سے سردار حر بخاری نے فوزیہ حر اور عالیہ حر ،
این اے 123سے امیدوار لطیف خان سرانے مصباح شہزادی اور عذرا پروین ،
این اے 123سے وحید احمدنے فریحہ وحید اور نائلہ وحید ،
این اے 126سے امیدوار چودھری اشرف نے نسرین اشرف اور آسیہ اشرف ،
این اے 132سے طارق حسن نے حمیرہ حسن اور حنا حسن ،
این اے 134سے امیدوار نواز نے مسرت نواز اور رفعت نواز ،
این اے 133سے نواب علی میر نے طاہرہ پروین اور عاصمہ ،
این اے 170سے امیدوار عرفان احمد نے فریحہ عرفان اور لاریب ،
این اے 207سے امیر بخش مہر نے حسنہ اور صائمہ ،
پی پی 240سے احمد ریاض نے غلام عائشہ اور نازیہ احمد ،
این اے 167سے امیدوار اسلم نے عشیشہ بی بی اورسرداراں بی بی
،این اے 116سے نذر عباس نے شازیہ اسلم اور شہناز کوثر ،
این اے 169سے نورالحسن نے نادیہ اقبال اور شازیہ ،
این اے 207سے حضور بخش میرانی نے دو بیویاں ظاہر کی ہیں ،
این اے 130سے امیدوارابو بکر نے تین بیویاں آمنہ ، عروج اور سائرہ ،
این اے 132سے امیدوار امجد نعیم نے ثریا ،صغرا ں اور تنزیلہ
جبکہ این اے 213سے امیدوار قادر بخش مگسی نے بھی تین بیویاں ظاہرکی
.
 
فرقان احمد

محفلین

'دِیا' کھوج لگاؤ کہ سیالکوٹ کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ نمبر کیا ہیں! پوری تفصیل کون پڑھے!
 
میں لگا چکا باس، سیالکوٹ کا کوئی حلقہ نہیں ہے۔ خواجہ آصف سے امید تھی کہ کشمالہ طارق کا نام ظاہر کریں گے لیکن نہیں ہے! :)
 
یاز

اللہ اللہ۔
یارانِ تیز گام نے محمل کو جا لیا
ہم محوِ نالۂ جرسِ کارواں رہے
 
زیک

مسافر

کنوارے امیدواروں کی ایک فہرست بھی آ جائے تو کیا ہی بات ہے
 
کسی عورت نے 2 شوہر نہیں ظاہر کئیے کیا؟

FB_IMG_1530718179314.jpg

مینو سے تو نواز شریف کی دعوت لگ رہی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
FB_IMG_1530718179314.jpg

مینو سے تو نواز شریف کی دعوت لگ رہی ہے۔
مجھے چونکہ پیر صاحب کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے سو پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ سیالوی صاحب کی سیاسی حیثیت کیا اور کتنی ہے؟ کیونکہ شہباز شریف بھی ان کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا رہا تھا اور اسی طرح کی ان کی پر تکلف ضیافت کی ایک تصویر پی ٹی آئی میڈیا نے وائرل کی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top