محمد تابش صدیقی
منتظم
ڈیموہاں تو سوئمنگ پول ہی بنائیں گے پشاور میں
ڈیموہاں تو سوئمنگ پول ہی بنائیں گے پشاور میں
اب محکمہ زراعت والے انکاری ہو گئے ہیں۔ وہ کہتے ہم نے کوئی چھاپہ نہیں مارا۔جی آ، خفیہ والے یہ کام سر عام کرتے پھر رہے ہیں۔
نونی امیدوار کی تردید آپ نے دیکھ لی ہو گی۔
اتنا مان لیا آپ نے کہ وہ محکمہ زراعت والے تھے، ٹکٹ والی پھلجڑی پر ابھی تک کیوں یقین ہے ؟
یہ کچھ ذو معنی لفظ ہے
پانی والا ڈیم ہے۔یہ کچھ ذو معنی لفظ ہے
مثال کے ساتھ وضاحت کا طلبگار ہوں
یعنی یہ 'بلڈی ڈیم فول' نہیں بلکہ 'واٹری ڈیم فول' ہے!پانی والا ڈیم ہے۔
کے پی کے میں ڈیم کافی بنے ہیں۔
آمنا و صدقناجی آ، خفیہ والے یہ کام سر عام کرتے پھر رہے ہیں۔
نونی امیدوار کی تردید آپ نے دیکھ لی ہو گی۔
اتنا مان لیا آپ نے کہ وہ محکمہ زراعت والے تھے، ٹکٹ والی پھلجڑی پر ابھی تک کیوں یقین ہے ؟
خان صاحب ۔۔۔ فیر پیرس وکھائیے توانوں۔
جن کو مارا ہے، ان سے پوچھ لیں۔اب محکمہ زراعت والے انکاری ہو گئے ہیں۔ وہ کہتے ہم نے کوئی چھاپہ نہیں مارا۔
پہلی دفعہ یا دوسری دفعہجن کو مارا ہے، ان سے پوچھ لیں۔