عبدالقیوم چوہدری
محفلین
راو انوار کو بھٹو ہی سمجھ لیں ، جیسے بھٹو ہے مگر نظر نہیں آتا ویسے ہی راو انوار ہے مگر نظر نہیں آتا۔
آصف علی زرداری
آصف علی زرداری
ماہر قیامیات و دبڑدوزیت
اس بار پارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے کے بجائے دیوار پر مارا گیا ہے، ٹکڑے زیادہ ہو گئے ہیں ۔
پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں لیفٹ رائیٹ سیاست کا شکار ہیںاس بار پارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے کے بجائے دیوار پر مارا گیا ہے، ٹکڑے زیادہ ہو گئے ہیں ۔
ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال میں لیفٹ رائٹ کا کوئی عمل دخل نہیں۔پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں لیفٹ رائیٹ سیاست کا شکار ہیں
پتا نہیں یہ وقار اور عظمی اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت کیوں نہیں بنا لیتے تا کہ نون لیگ اور ایم کیو ایم کیخلاف بیرونی سازشوں کا سلسلہ تو ختم ہو۔ اسرائیل اور یہودیوں نے انہی الزامات سے تنگ آکر پاکستان میں تحریک انصاف بنائی تھی۔ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال میں لیفٹ رائٹ کا کوئی عمل دخل نہیں۔
ویسے تو پورے ملک کی سیاست سے لیفٹ رائٹ کا تصور معدوم ہوتا جا رہا ہے
یا لاڑکانہ کی طرح بھٹو کے عقیدت مندوں کا شہرپی پی پی اقتدار میں آئی تو ہم اپنی انقلابی سوچ کے ذریعے لاہور بھی کو لاڑکانہ کی طرح ترقی یافتہ شہر بنادیں گے۔
آصف علی زرداری
پتا نہیں یہ وقار اور عظمی اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت کیوں نہیں بنا لیتے تا کہ نون لیگ اور ایم کیو ایم کیخلاف بیرونی سازشوں کا سلسلہ تو ختم ہو۔ اسرائیل اور یہودیوں نے انہی الزامات سے تنگ آکر پاکستان میں تحریک انصاف بنائی تھی۔
زیادہ کاکے نہ بنیںکوئی مجھے بتائے گا کہ یہ وقار اور عظمیٰ کون ہے
کیا ٹائمنگ ہے