عبدالقیوم چوہدری
محفلین
انوکھا لاڈلاحلقہ این اے 120 کے ساڑھے تین لاکھ ووٹرز سے ضمنی انتخابات میں پورے 1414 ووٹ لیکر لاہور کی وراثت کی دعوی داری
انصافی اپنے لیڈر سے اندھی عقیدت نہیں رکھتے۔ یہی پٹواری اور انصافی میں فرق ہےاگر کوئی انصافی اپنے لیڈر کی سنتوں پر عمل کرے تو اولاد کو کیا بنائے گا ؟
آپ نے پھر شاید انصافی دیکھے نا ہوں گے۔ کوشش کروں گا چند نمونے پوسٹ کر سکوں۔انصافی اپنے لیڈر سے اندھی عقیدت نہیں رکھتے۔ یہی پٹواری اور انصافی میں فرق ہے
ہ دراصل ایک ماں ہے ۔
اگر کوئی انصافی اپنے لیڈر کی سنتوں پر عمل کرے تو اولاد کو کیا بنائے گا ؟
سر جی۔۔۔ میں نے بس تو ایک سوال ہی پوچھا ہے اور بھی ازراہ تفتن۔چوہدری صاحب پلیز ۔۔۔۔۔ مجھے آپ سے بہت اچھے کی امید ہے ۔
سر جی۔۔۔ میں نے بس تو ایک سوال ہی پوچھا ہے اور بھی ازراہ تفتن۔
اگر صاحبان پٹوار خانہ و یوتھیان و جیالان اس لڑی میں غیرذمہ دارانہ سنجیدگی (لڑی کی مناسبت سے ) کا مظاہرہ نا کریں تو دال ٹھوٹھے میں بٹے گی بصورت دیگر تسمے کھول کے رکھیں۔اس سال اس لڑی میں جوتیوں میں دال بٹنے کا رجحان تیز رہنے کی پیشگوئی ہے.
جوتم پیزار وغیرہ
اسکا کیا فائدہ؟ جیتنا تو پھر قیمے والے نان نے ہی ہےاس سال اس لڑی میں جوتیوں میں دال بٹنے کا رجحان تیز رہنے کی پیشگوئی ہے.
جوتم پیزار وغیرہ