۲۰۱۸ میں یہی جماعت جیتے گی۔ ایک اور لطیفہ
۲۰۱۸ میں یہی جماعت جیتے گی۔ ایک اور لطیفہ
جیت بھی سکتی ہے۔ یہاں سبھی کچھ ممکن ہے۲۰۱۸ میں یہی جماعت جیتے گی۔ ایک اور لطیفہ
یہی تو اصل لطیفہ ہےجیت بھی سکتی ہے۔ یہاں سبھی کچھ ممکن ہے
اور نواز شریف، شہباز شریف کے پاس سے گزرے تو ان کا منہ دوسری طرف تھا۔لودھراں جلسے میں شہبازشریف نے بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیا جب کہ نوازشریف نے بلٹ پروف شیشہ اتار کر خطاب کیا ، یہ دونوں بھائیوں میں اختلاف نہیں تو اور کیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود
شربتِ بوٹ سیاہ کا اثر بہت سخت ہے۔اور نواز شریف، شہباز شریف کے پاس سے گزرے تو ان کا منہ دوسری طرف تھا۔
از ڈاکٹر شواہد مفقوداور نواز شریف، شہباز شریف کے پاس سے گزرے تو ان کا منہ دوسری طرف تھا۔
ماہرِ حرکیاتاز ڈاکٹر شواہد مفقود
ماہر بدن بولیماہرِ حرکیات
شادی تو جولائی میں ہو چکی لیکن محسوس ہوتا ہے کہ خوشخبری کے امکانات 2023 تک روٹھ چکے ہیں۔ایک لطیفے کی آمد ہمیں بھی ہوئی ہے
آج کل کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ عظمی' کی وقار سے شادی ہو چکی ہے.
نواز شریف سسی لین مافیا کے سربراہ ہیں۔ سارے ٹارگٹ کلرز بھی خرید لیتے ہیں۔ اسلئے انہوں کسی بلٹ پروف کی ضرورت نہیںلودھراں جلسے میں شہبازشریف نے بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیا جب کہ نوازشریف نے بلٹ پروف شیشہ اتار کر خطاب کیا ، یہ دونوں بھائیوں میں اختلاف نہیں تو اور کیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود
ماہر قیامیات و دبڑدوزیتماہرِ حرکیات
آجکل برنول بھی نہیں لگا رہے؟ کیا اس پر تیر کا نشان بنا ہوتا ہے؟انصافی خواتین و حضرات سر درد سے مر جائیں گے لیکن پیراسٹامول نہیں کھائیں گے کیونکہ۔۔۔۔ کیونکہ اس پر شیر کا نشان بنا ہوا ہے۔
انکی شادی بھی عمرانیات کی نظر ہوتی رہتی ہے۔ایک لطیفے کی آمد ہمیں بھی ہوئی ہے
آج کل کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ عظمی' کی وقار سے شادی ہو چکی ہے.