زیک
مسافر
اس میں لطیفہ کہاں ہے؟
اس میں لطیفہ کہاں ہے؟
’ڈھونڈوں تو جانیں‘ کھیل رہے ہیں شاہد صاحباس میں لطیفہ کہاں ہے؟
یہ عادت بھی نہیں گئی!
زبردست چٹکلہ ہے. واہ واہ کیا کہنےصرف نااہل کردینا تو کوئی سزا نہیں ہے۔ ساری جائیدادیں جو لوٹ کے پیسےسے بنائی گئی ہیں بحق سرکار ضبط ہونی چاہیئیں۔ اور جیل وغیرہ بھی قانون کے مطابق
اپنا اپنا نقطہ نظر ہوتا ہے، کسی کو یہ من بھائے گااور کسی کو پاگل پن لگے گا۔عبدالقیوم چوہدری عمران خان پر الزام تھا کہ پاگل ہو گیا ہے۔ آج خود مریم بی بی کا وہی حال ہے
یہ کام نیب کر رہی ہے۔ جلد لوٹی ہوئی دولت قوم کو واپس ملے گی۔ کپتان انکا پیچھا نہیں چھوڑنے والا۔صرف نااہل کردینا تو کوئی سزا نہیں ہے۔ ساری جائیدادیں جو لوٹ کے پیسےسے بنائی گئی ہیں بحق سرکار ضبط ہونی چاہیئیں۔ اور جیل وغیرہ بھی قانون کے مطابق
پتا نہیں نشئی پٹواریوں پر پابندی کب لگے گی؟کل مریم اورنگزیب نے کہا نوازشریف 1نشہ ہے اور آج سپریم کورٹ نے نشے پر پابندی لگادی ۔
یہ نواز شریف ایک نظریہ ہے کی عملی تشریح ہے۔یہ پاکستان میں نیا نظریۂ ضرورت دریافت کیا جا رہا ہے!