سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پیکچر ابھی باقی ہے میرے دوست !
28279147_1350502891761775_1508736473485340560_n.jpg
 
ملک میں بہترین اور اصلی جمہوریت کے لئے ضروری ہے کہ تحریکوں (لبیک،انصاف،عوامی) کے علاوہ باقی تمام پارٹیز پر پابندی لگا دی جائے-
 

شاہد شاہ

محفلین
شریفس نےکیلبری فونٹ 2006 میں استعمال کیا لیکن یہ 31 جنوری 2007 تک کمرشلی دستیاب ہی نہیں تھا۔۔
‏کمپنی پیپرز میں 2004 کو تبدیل کر کے 2006 کیا گیا
‏اور یہ بتانا بھی مشکل ہو رہا کہ کون سا پیپر اصل اور کون سا نقل۔۔فرانزک ماہر رابرٹ ریڈلی۔۔
 
260 ڈیم بن رہے تھے،امریکی طرز کے اسپتال بن رہے تھے ،پورا ملک پیرس بن رہا تھا نواز شریف ابھی یہ سب اپلوڈ کرہی رہا تھا کہ چیف جسٹس صاحب نے وائی فائی بن کردیا ۔
 
260 ڈیم بن رہے تھے،امریکی طرز کے اسپتال بن رہے تھے ،پورا ملک پیرس بن رہا تھا نواز شریف ابھی یہ سب اپلوڈ کرہی رہا تھا کہ چیف جسٹس صاحب نے وائی فائی بن کردیا ۔
وائی فائی اور اپلوڈ کرنے والی ترقی تو تحریک انصاف کی مشہور نہیں؟
اور یہ والی ترقی روکنا کسی چیف جسٹس یا بوٹوں والی سرکار کے بس میں نہیں البتہ عوام کے انگوٹھے ضرور حرکت میں آنے والے ہیں۔
 

شاہد شاہ

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top