سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لیکن ن لیگ کو ووٹ بھارت کو ووٹ ہے-

IMG_gnfg3h.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
سچ ہے لیکن طریقہ غلط ہے۔ نواز شریف متعدد مقدمات میں پھنسے ہیں۔ بجائے وہاں ٹھیک سے اپنا دفاع کرنے کے فوج اور خفیہ اداروں کو دنیا بھر میں بدنام کر کے کیاحاصل ہوا؟
نواز شریف کا خیال تھا کہ قومی ادارے ان کے سینے میں مدفون راز اگلنے کے خوف سے مقدمات میں ریلیف دے دیں گے۔ مگر سارا معاملہ الٹ ہوگیا۔ کئی سال جیل کی سزا ملی اور پارٹی الیکشن بھی ہاری۔
 
اور چھوڑ کے جائیں پاکستان :D
مجھے پورے چار دن کی چھٹی ہے ۔
سوچ رہی ہوں مریم افتخار کے انٹرویو سوالات کے جوابات لکھ سکوں لیکن آپ اور عبداللہ محمد بھائی ادھر سیاسی دھاگوں میں بھٹکا دیں گے ۔ :D
آپ بھی میری طرح ان دونوں حضرات کے سیاسی تجزیات کو 'زیادہ' سنجیدگی سے نہ لیا کریں، بھٹکنے کی بجائے شانت ہو جائیں گی! :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top