سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر

زیک

مسافر
زیک بھائی، کیا صرف ای بکس پہ گزارہ ہے یا گھر میں دوسری کتب بھی ہیں؟
دوسری بھی ہیں لیکن آجکل اکثر کوشش ہوتی ہے کہ ای بک لی جائے۔

پہلے بیٹی پیپربکس پسند کرتی تھی لیکن اب وہ بھی ای بکس لیتی ہے کہ annotations اور highlighting آسان ہوتی ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دوسری بھی ہیں لیکن آجکل اکثر کوشش ہوتی ہے کہ ای بک لی جائے۔

پہلے بیٹی پیپربکس پسند کرتی تھی لیکن اب وہ بھی ای بکس لیتی ہے کہ annotations اور highlighting آسان ہوتی ہے

بس ٹھیک ہے۔ زیک بھائی، آپ دوبارہ پڑھیں وہاں، جو میں نے پوچھا ہے وہ آپ مذکورہ لڑی میں شیئر کر سکتے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
DlIAXmhXsAEiZyA.jpg:large
 

جاسم محمد

محفلین
جیل میں ن لیگ کے سربراہان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سامنے آ گئی ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کافی دن مجرم حرام کا مال کھانا تو درکنار سونگھ بھی نہیں سکے۔ ان کوحلال کھانے کی عادت نہیں۔ ڈاکٹرز نے ہدایت کی ہے کہ اگر مزید دن یہ صورتحال رہی تو طبیعت بگڑنے کا خدشہ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top