سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حکومتی خزانہ تمام پاکستانیوں کی مشترکہ امانت ہے۔ یہ تحریک انصاف کا خزانہ نہیں ہے

یہ تب بھی مشترکہ ہی تھے جب ہُنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانے کا حکم ہوا تھا- بل نہ ادا کرنے اور موٹروے ٹول نہ دینے کی ہدایتیں دی گئیں تھیں-
 
جاسم محمد

محفلین

یہ وہ عارضی اقدام تھے جو لیگی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک کے دوران کئے گئے۔ ان پرسخت تنقید بھی ہوئی اور کچھ عرصہ بعد ہی ختم ہو گئے
 
ہاں بیگم اور بچے ٹھنڈے پانی سے نہا نہیں سکتے تو مجبوراً گیس کا بل دینا پڑا-
ویسے کچھ دن 100 سے زیادہ دن بنتے ہیں میرے خام خیال میں ذرا اندازہ کیجیے کتنا فرق پڑا ہوگا خزانے کو-
 
جاسم محمد

محفلین
DlMYV2JX0AAenho.jpg
 
عباس اعوان

محفلین
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے۔
یہ ملاقات کا حال عمران خان کی ملاقات کا تھا یا آرمی چیف کی ملاقات کا ؟
اگر آرمی چیف کے ساتھ ملاقات کا حال تھا تو آپ کے خیال میں آئی ایس پی آر کی جگہ یہ بیان پرویز رشید کو جاری کرنا چاہیے تھا ؟
 
آئی ایس پی آر کسی بھی جانب سے ہوئی ایسی نیک خواہشات کا اظہار متعلقہ حکومت کو پہنچائے اور وزارت اطلاعات اسے نشر کرے۔

لیکن پوری دنیا کو پتا ہے کہ اصل حکومت کس کی ہے، اس لیے وہ مبارکباد بھی انھی کے توسط سے بھیج رہی ہے۔

کٹھ پتلیوں کی بھی کوئی اوقات ہوئی ہے کبھی۔
 
آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کی ملاقات کا احوال لکھا۔ اینڈ آف سٹوری۔
شاہ اور ولی عہد کے مبارک باد وغیرہ کے جتنے فون آئے، سب عمران خان کو آئے ، ان سب کا بیان متعلقہ فورم سے جاری کیا گیا۔
کٹھ پتلیوں کی بھی کوئی اوقات ہوئی ہے کبھی۔
ایہہ گل نون لیگ آلیاں نوں کہن نئیں پھبدی !!!!
:)
 
شنید ہے کہ ریاست ہائے مدینہ ثانی کے پیش رو نے عید کی نماز بھی ادا نہیں کی- اور یہ قوم کی تاریخ میں یقیناً پہلی مرتبہ ہوا ہے-
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top