سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
28166566_10155565965109527_4270487413008487153_n.jpg
 
۔ شہباز شریف کے ن لیک کا صدر بن جانے کے بعد جمہوریت کی یہ مضحکہ خیزی سامنے آئے گی کہ صوبے کا وزیراعلی ملک کے وزیراعظم کا باس ہوگا
 
چچچ چچ ترین بیچارے کے پاس قیمے آلے نان جوگے پیسے وی نہیں سن
او اصل اِچ نا۔۔۔ بابے رحمتے دے حکم لان تے سارے دکھنی پنجاب دا گنا خرید لیا سی تے تاں کر ۔۔۔ پیسے مُک گئے، ہور تے کوئی گل نہیں۔ :cool2:
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
احد چیمہ نہ ہوا نیلسن مینڈیلا ہو گیا، عمران خان
احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان
احد چیمہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سربراہ تھا مگر دیگر شہروں کی ڈویلپمنٹ بھی اس جینیس کے نیچے تھی، عمران خان
 
حبجس طرح اس مرغی کو یقین ہے کہ ان ٹماٹروں سے بچے نکلیں گے ایسے ہی عمران خان کو یقین ہے کہ وہ وزیراعظم بن جائے گا
28059378_10214147153486229_2630780338944769593_n.jpg

خان صاحب ٹیم بہتر کریں کھلاڑی اچھے لائیں کرکٹ میچ کی طرح
 

شاہد شاہ

محفلین
حبجس طرح اس مرغی کو یقین ہے کہ ان ٹماٹروں سے بچے نکلیں گے ایسے ہی عمران خان کو یقین ہے کہ وہ وزیراعظم بن جائے گا
28059378_10214147153486229_2630780338944769593_n.jpg

خان صاحب ٹیم بہتر کریں کھلاڑی اچھے لائیں کرکٹ میچ کی طرح
عمران خان کو یقین ہے کہ وہ اگلا وزیر اعظم ہے۔ جبکہ قوم کو یقین ہے کہ اسے اگلا وزیر اعظم نہیں بنانا۔ دیکھتے ہیں یقین کی طاقت کس میں زیادہ ہے۔
 
eb9L83.jpg

سرمئی اور سرخ رنگ کی ٹرین کو پچھلے تین سال سے ن لیگ اورنج ٹرین اورنج ٹرین کہہ کر عوام کو دھوکا دیتی رہی ہے۔:worried:
ادارے اس فراڈ پر فوری ایکشن لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top