سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
کٹھ پتلی حکومت میں سر عام عزت اچھالیے، تھپڑ مارئیے کوئی نہیں پوچھے گا لیکن اگر ویڈیو بن جائے تو پانچ لاکھ دیکر پاک صاف ہو جائیے۔
سزا میں 20 لوگوں کا علاج کروانا بھی شامل ہے۔ نیز آئندہ ایسا کرنے پر پارٹی ممبرشپ معطل ہو جائے گی۔
 
Dlh_MORt_X4_AA6_Uz_F.jpg

نیا پاکستان۔۔۔ انجوائے
 
جاسم محمد

محفلین
سلیم ٹافی کی چول پر دیگر لفافی میدان میں آگئے اور اس کا دفاع کرنا شروع کر دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی بے بنیاد باتوں کو اسی صحافی برادری نے آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ دوہرا معیار عیاں ہے
 
سلیم ٹافی کی چول پر دیگر لفافی میدان میں آگئے اور اس کا دفاع کرنا شروع کر دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی بے بنیاد باتوں کو اسی صحافی برادری نے آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ دوہرا معیار عیاں ہے

ایک اور لفافہ۔
شاید یہ شئیر کرنے کے قابل نہیں تھا۔

جاسم محمد

محفلین
چلیں اس سارے ڈرامے سے ایک بات تو باہر نکل آئی کہ صحافیوں کو لفافے دینے کا کلچر مسلم لیگ ن نے شروع کیا تھا
 
مکمل تنخواہ اور مراعات کے ساتھ؟
مکمل تنخواہ اور مراعات کے ساتھ چھٹی زیادہ سے زیادہ ایک سال کے لیے صرف میڈیکل گراونڈز پر مل سکتی ہے۔ البتہ آدھی تنخواہ کے ساتھ چھٹی کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔

بغیر تنخواہ کے 5 سال تک چھٹی لی جا سکتی ہے بشرطیکہ ملازم کی سروس کم از کم 10 سال ہو۔
 
زیک

مسافر

اب کے قوانین کا علم نہیں لیکن پرانے وقتوں میں ریٹائرمنٹ سے پہلے کافی لمبی چھٹی تنخواہ کے ساتھ مل سکتی تھی۔ اسے ایل پی آر کہتے تھے
 
اب کے قوانین کا علم نہیں لیکن پرانے وقتوں میں ریٹائرمنٹ سے پہلے کافی لمبی چھٹی تنخواہ کے ساتھ مل سکتی تھی۔ اسے ایل پی آر کہتے تھے
لیو پینڈنگ ریٹائرمنٹ، ابھی بھی ہے۔
مختلف محکموں کے لیے مختلف مدت ہے۔
 
سلیم ٹافی کی چول پر دیگر لفافی میدان میں آگئے اور اس کا دفاع کرنا شروع کر دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی بے بنیاد باتوں کو اسی صحافی برادری
سلیم صافی کی بات کا کوئی سنجیدہ جواب اور اس بات کی تردید پیش کیجیے گا، جو پارٹی یا حکومتی ترجمان کی جانب سے ہو۔ کسی بابا کوڈا، ورک، صحافی کی دانشوری یہاں نہ پیش کیجیے گا۔
سلیم صافی نے عمران خان کے حوالے سے بات کی ہے، اگر حکومتی ترجمان یا پارٹی ترجمان نے اس بات کو رد نہیں کیا تو اس کی بات چول کیسے ہو گئی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top