عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کٹھ پتلیوں کو جوابی شٹ اپ سننا پڑتا ہے۔میں نے اس چول سے متعلق لکھا تھا۔اس کی بات چول کیسے ہو گئی؟
ایک ہیلی کاپٹر کا خرچہ کتنی گاڑیوں کے برابر ہے؟انہی انصافیوں نے ہمیشہ ڈبویا ہے تحریک کو
یہ تو ہالینڈ کے وزیر اعظم کی سائیکل ہے۔یہ وہ ہیلی کاپٹر نہیں ہے
خلائی مخلوق اس کا آفس بھی اگر خلا میں بنوا دے تو ہر شے سے ہی جان چھوٹ جائے۔انہی انصافیوں نے ہمیشہ ڈبویا ہے تحریک کو
سب سے پہلے تعلیم یافتہ وزراء کو اپنے محکموں کے نام یاد کروائے جائیں۔
انہی انصافیوں نے ہمیشہ ڈبویا ہے تحریک کو
ہالی ووڈ مووی Elysium یاد آ گئی ہے۔خلائی مخلوق اس کا آفس بھی اگر خلا میں بنوا دے تو ہر شے سے ہی جان چھوٹ جائے۔
وزیر تہذیب و تمدن (کلچر)فیاض الحسن چوہان
کیسا اتفاق ہے۔ میرے ذہن میں اسی فلم کا منظر آیا تھا۔ہالی ووڈ مووی Elysium یاد آ گئی ہے۔
یہ تو غالباً صدارتی الیکشن کے لئے ہے-جہاز ترین کی ضرورت پھر آن پڑی ہے
یہ ضروری ہے کہ صدر تحریک انصاف کا ہو۔ کیونکہ مخالف جماعت کا صدر کسی بھی وقت شیر اور شیرنی کو معاف کر سکتا ہے۔یہ تو غالباً صدارتی الیکشن کے لئے ہے-
یہ ضروری ہے کہ صدر تحریک انصاف کا ہو۔ کیونکہ مخالف جماعت کا صدر کسی بھی وقت شیر اور شیرنی کو معاف کر سکتا ہے۔