سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
افسوس کی کیا بات ہے؟ جہالت کا نتیجہ ہے جو سابقہ حکومتوں کے تعلیمی نظام سے وراثت میں ملی ہے۔
تو؟ یہ اس وراثت سے چھٹکارے ہی کے وعدے پر ہی تو سامنے آئے ہیں۔
ویسے یہ سابقہ حکومتوں کی وراثت والی دلیل وزن میں بہت ہی ہلکی ہے۔ اب کوئی اور منطق سامنے آنی چاہیے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
باجوہ انکل: ہاں بھئی کاکا، خوش ہے اب؟
عمران خان: جی انکل۔ بہت مزا آ رہا ہے۔
ہاہاہا۔ مجھے بھی یہ تصویر دیکھ کر بالکل یہی خیال آیا تھا۔ جیسے بزرگ کسی بچے کو انتہائی ضد پر کچھ دلاتے ہیں اور پھر ان دونوں کے اپنی اپنی جگہ پر ایسے ہی تاثرات ہوتے ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
غیر جانبدارانہ چشمہ چڑھا کر دیکھیں

ٍ
آپ کے پاس ہے تو عاریتا دے دیں۔ تصویر دیکھ کر واپس کر دوں گی۔
ویسے آپ نے خود کہا کہ خوش کون اور پریشان کون۔ اب خان صاحب تو وزیراعظم بن کر پریشان نہیں ہو سکتے نا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top