سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
تو وہ عوام کے سونامی اور عوام کی نمائندگی کا کیا ہوا؟
یہ تحریک انصاف کا مؤقف ہے۔ مخالفین کے مطابق عمران خان کٹھپتلی وزیر اعظم ہیں۔ جبکہ اصل حکومت جنرل باجوہ کی ہے۔ یہ تو وقت ثابت کرے گا کہ کون درست تھا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
محسوس ہوتا ہے پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر صحافیوں کی ٹرولنگ کے لیے عارف کریم ٹرولر کی خدمات حاصل کی ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
تو آپ کون ہیں؟ تحریک انصاف یا مخالفین؟
میں بنیادی طور پر تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ ہوں۔ جہاں کہیں تحریک اپنے منشور سے ہٹے گی، آپ مجھے مخالفین و ناقدین کی صفوں میں پائیں گی۔
میری ناقص رائے میں تمام انصافیوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ اپنی قیادت کو تحریک انصاف کے منشور پر پابند کرے۔ کیونکہ ہمارے ووٹوں سے یہ اقتدار میں آئیں ہیں۔ ہم پر کوئی احسان نہیں کیا۔
 
فرحت کیانی

تو ایک ذرا سنجیدہ سا تجزیہ تو کریں کہ تحریک انصاف کے پی میں اپنے منشور پر عمل کرنے میں کہاں تک کامیاب ہوئی اور اب حالیہ دنوں میں کہاں کہاں منشور پر عمل درآمد ہونے کے واضح امکانات ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
تو ایک ذرا سنجیدہ سا تجزیہ تو کریں کہ تحریک انصاف کے پی میں اپنے منشور پر عمل کرنے میں کہاں تک کامیاب ہوئی اور اب حالیہ دنوں میں کہاں کہاں منشور پر عمل درآمد ہونے کے واضح امکانات ہیں۔
کے پی کے میں تحریک انصاف دو تہائی اکثریت سے جیتی ہے۔ کچھ نہ کچھ تو عوام نے بہتری اور تبدیلی محسوس کی ہوگی جو اتنا ووٹ پڑ گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top